ETV Bharat / state

مرکزی وزیر بابل سپریو کی ممتا بنرجی پر تنقید

مرکزی وزیر بابل سپریو نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے ذریعہ پھولوں کی مارکیٹ کھولے جانے کی اجازت دئیے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف کورونا وائرس کی وجہ سے مہاماری ہے تو دوسری طرف اس طرح کے فیصلے ریاست کے عوام پر بھاری پڑے گا۔

مرکزی وزیر بابل سپریو کی ممتا بنرجی پر تنقید
مرکزی وزیر بابل سپریو کی ممتا بنرجی پر تنقید
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 1:48 PM IST

مغربی بنگال کے آسنسول سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر بابل سپریو نے ریاستی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ہوڑہ میں پھولوں کی مارکیٹ دوبارہ کھولے جانے کے فیصلے سے غلط پیغام جائے گا ۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاستی حکومت کوروناوائرس کے خطرے سے آگاہ نہیں ہے۔

مرکزی وزیر بابل سپریو کی ممتا بنرجی پر تنقید
مرکزی وزیر بابل سپریو کی ممتا بنرجی پر تنقید

بابل سپریو نے لگاتا ر کئی ٹوئیٹ کرکے ممتا حکومت کی سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے تاہم ممتا بنرجی نے فلوور، مٹھائی،پان اور دیگر دوکانوں کو کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔اس سے عوام میں غلط پیغام جائے گا کہ ممتا حکومت کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے تیار ہے۔

بابل سپریو نے لکھا ہے کہ اگر ہم بولیں گے تو بولیں گی کہ سیاست کرتا ہے مگر آپ لوگ بتائیں ایسا ہونا چاہیے؟یہ اس لئے ہورہا ہے کہ کیوں کہ پھول مٹھائی، پان،سب کچھ کو کھولنے کی اجاز ت دے کر یہ پیغام دینے کی کوشش کررہی ہے کہ بنگال نے کورونا وائرس کو ہرادیا ہے۔

دوسرے ٹوئیٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ممتا بنرجی نے پھولوں کے دوکان کی اجازت دے کر بھیڑ بھاڑ جمع کرنے کے حالات پید اکردیا ہے۔انہوں نے ہوڑہ مارکیٹ کی تصویر بھی شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ہوڑہ مارکیٹ ہے جہاں لوگوں کی بھیڑ ہے۔برائے مہربانی اتنا بڑا خطرہ نہ مولیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.