ETV Bharat / state

UNICEF Representative کنیاشری کے بعد یونیسف کی دوارے سرکار پر نظریں - یونائیٹڈ نیشنز چلڈرن فنڈ

کنیا شری کے بعد ریاست کا دوارے سرکار کیمپ یونیسیف کی نظروں میں بھی ہے۔ یونیسیف کے دو ارکان پر مشتمل وفد نے شمالی 24 پرگنہ کے شاسن میں جاری دوارے سرکار کیمپ کا دورہ کیا اور منصوبے کا معائنہ کیا۔ UNICEF Representative

کنیاشری کے بعد یونیسف کی دوارے سرکار پر نظریں

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 12:56 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کی حکومت کے ماتحت چلنے والے کنیا شری منصوبے کے بعد دوارے کیمپ یونیسیف کے لئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بین الاقوامی ادارہ اس ترقیاتی منصوبے کا باریکی سے معائنہ کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونائیٹڈ نیشنز چلڈرن فنڈ) کے دفتر سے یونیسیف کے دو نمائندوں نے حکومت کے دوارے سرکاری کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے افسران کے ساتھ ساتھ مقامی باشندوں سے بھی بات کی۔ UNICEF Representative Visit Duare Sarkar Camp At Shasan In North 24 PGS In West Bengal

کنیاشری کے بعد یونیسف کی دوارے سرکار پر نظریں

یونیسیف انڈیا آفس کے چیف آفیسر، ہو ہی بان نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ جس طرح استفادہ کنندگان کو حکومت کی 21 اسکیموں کے فوائد ایک ہی چھت کے نیچے مل رہے ہیں، وہ قابل تعریف ہے۔ یونیسیف کے وفد جب دوارے سرکار کیمپ پہنچے تو انہوں نے سب سے پہلے آنگن واڑی اور آشا کارکنان سے اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کی۔ اس کے بعد یونیسیف کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہو ہی بان نے اس بات کا جائزہ لیا کہ کس طرح ہیلتھ محکمہ حاملہ ماؤں اور بچوں کو طبی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

یہ بجی پڑھیں:CM Mamata Banerjee ممتا بنرجی نے گاؤں والوں کے ساتھ کھانا کھایا

یونیسیف کے دونوں نمائندوں نے دوارے سرکاری کیمپ کے ڈیوٹی پرکارکنان اور انتظامیہ کے اہلکاروں سے بات چیت کی۔ یونیسیف کے دو نمائندے، پربودھ کمار اور ہو ہی بان، دوارے میں سرکاری کیمپ کے کئی اسٹالز پر گئے اور وہاں کارکنان کے ساتھ تصویریں کھنچوائیں۔ دوسری جانب بارسات بلاک 2 کے بی ڈی او ارگھیا مکوپادھیائے نے کہا کہ یونیسیف کے اہلکار مغربی بنگال حکومت کے دوارے سرکار پروگرام کے کام کا معائنہ کرنے آئے تھے۔ انہوں نے اچھی طرح سے مطالعہ کیا کہ کس طرح عام لوگ سرکاری خدمات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، ریاستی حکومت ان خدمات کو کس طرح ان تک پہنچانے کی کوشش کررہی ہے۔UNICEF Representative Visit Duare Sarkar Camp At Shasan In North 24 PGS In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.