ETV Bharat / state

لوک سبھا الیکشن 2024 : سید عروج اصغر بجنور کے لئے آر ایل ڈی سے دعویداری پیش کریں گے

سماجی کارکن اور سابق رکن اسمبلی مہندی اصغر عرف مٹرو میاں کے بیٹے ایڈوکیٹ سید عروج اصغر 2024 لوک سبھا الیکشن میں بجنور سیٹ کے لیے آر ایل ڈی سے اپنی دعویدار پیش کریں گے Lok Sabha Election 2024

لوک سبھا الیکشن 2024 : سید عروج اصغر بجنور کے لئے آر ایل ڈی سے دعویداری پیش کریں گے
لوک سبھا الیکشن 2024 : سید عروج اصغر بجنور کے لئے آر ایل ڈی سے دعویداری پیش کریں گے
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 21, 2023, 5:52 PM IST

لوک سبھا الیکشن 2024 : سید عروج اصغر بجنور کے لئے آر ایل ڈی سے دعویداری پیش کریں گے

مظفر نگر :2024 لوک انتخابات کے لیے ابھی کافی وقت باقی ہے لیکن ابھی سے ہی سیاسی پارٹیوں اور ان سے جڑے رہنماوں نے اپنی کمر کسنی شروع کر دی ہے اسی کے چلتے ایڈوکیٹ سید عروج اصغر نے بجنور لوک سبھا سیٹ کے لیے آر ایل ڈی سے اپنی دعویدار پیش کر دی ہے، حالانکہ اس کا باقاعدہ اعلان ہونا باقی ہے-

آپ کو بتا دیں کے سید عروج اصغر آر ایل ڈی کے سینئر لیڈر اور مورنا کے سابق ایم ایل اے مرحوم مہندی اصغر عرف مٹرو میاں کے بیٹے ہیں۔ جو گاؤں جولی کے رہنے والے ہیں مہدی اصغر عرف مٹرو میا سال 1971 میں گاؤں کے سربراہ منتخب ہوئے۔ 1972 میں بلاک چیف کا انتخاب جیتا۔ 1978 تک بلاک چیف رہے۔ 1980 میں چودھری چرن سنگھ نے انہیں مورنا اسمبلی حلقہ سے پارٹی ٹکٹ دیا اور وہ ایم ایل اے منتخب ہوئے۔

وہ 1985 تک ایم ایل اے رہے وہ ضلع صدر سے لیکر آر ایل ڈی کے نائب ریاستی صدر تک رہے۔ ان کی وفات کے بعد اب ان کے صاحبزادے ایڈوکیٹ سید عروج اصغر سماجی کاموں کے ساتھ ساتھ پارٹی ورکر کے طور پر بھی مسلسل اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یوکےغیرمستقل ملازمین کا تابوت کے ساتھ مظاہرہ

انہوں نے کہاکہ اپنے والد کی طرح جو پارٹی سپریمو کے پسندیدہ کہے جانے والے بے داغ امیج کے مالک ہیں اور سماجی کاموں میں نمایاں خدمات انجام دیں رہے ہیں۔اس بار ایڈوکیٹ عروج اصغر صاحب بجنور لوک سبھا سیٹ سے اپنی قسمت کو آزمائیں گے، حالانکہ اس کا باقاعدہ اعلان ہونا باقی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.