ETV Bharat / state

West Bengal By-election: آسنسول میں دو پولیس افسران کے تبادلے پر سیاست تیز - مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ آسنسول

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ آسنسول کے دو تھانوں کے اعلیٰ پولیس افسران کا تبادلہ Top Police Officers Transfer کر دیا گیا ہے۔ پولیس افسران کے تبادلے کے بعد سیاسی حلقوں میں قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے۔ West Bengal By-election

West Bengal By-election: آسنسول میں دو پولیس افسران کے تبادلے پر سیاست تیز

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 9:42 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں لوک سبھا اور جنوبی کولکاتا کے بالی گنج اسمبلی ضمنی انتخابات 12 اپریل کو ہونے ہیں۔ دونوں اضلاع میں ضمنی انتخابات کے لئے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ سیاسی سرگرمیوں کے درمیان الیکشن کمیشن کی جانب سے پولیس افسران کے تبادلے کا سلسلہ بھی زور پکڑنے لگا ہے۔ Top Police Officers Transfer

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی پارلیمانی حلقہ آسنسول کے دو تھانوں کے اعلیٰ پولیس افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس افسران کے تبادلے کے بعد سیاسی حلقوں میں قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آسنسول جنوب پولیس اسٹیشن کے آفیسر انچارج ابھیجیت چٹرجی اور جموڑیہ تھانے کے انسپکٹر انچارج سنجیو دے کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں افسران کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر دوسری جگہ ڈیوٹی جوائن کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔West Bengal By-election

یہ بھی پڑھیں: Asansol Violence: امام رشیدی کا بیٹے کے قاتلوں کے خلاف گواہی دینے سے انکار

وہیں مغربی بنگال الیکشن کمیشن نے کہا کہ مرکزی انتخابی کمیشن کی جانب سے افسران کے تبادلے کا نوٹس آیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے دونوں پولیس افسران کے تبادلے کو اپوزیشن جماعتوں کی سازش قرار دیا ہے۔ بی جے پی نے مغربی بنگال کے بیشتر تھانوں کے اعلیٰ پولیس افسران حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر کام کرنے کا الزام عائد کیا۔ West Bengal By-election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.