ETV Bharat / state

Sisters Missing in Hooghly دو بہنیں سدرا اور عاطفہ ندی میں ڈوب کر ہلاک

مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا کے رہنے والے ذاکر حسین اپنی فیملی کے ساتھ ساحلی علاقہ ڈائمنڈ ہاربر تفریح کے لیے گئے گھر واپسی کے دوران وسل Vassel سے اترتے وقت دونوں بہنیں ندی میں غرق کر ڈوب کر ہلاک ہو گئیں۔ Hooghly Sisters Missing

دو بہنیں سدرا اورعاطفہ ندی میں ڈوب کر ہلاک

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 10:39 AM IST

ڈائمنڈ ہاربر: مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر میں واقع جیٹی گھاٹ پر دو بہنیں دریائے ہگلی میں ڈوب گئیں۔ اس واقعے کے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ دونوں معصوم بچوں کو بچانے کے لیے ہگلی ندی میں تلاش جاری ہے۔ ڈائمنڈ ہاربر ایس ڈی او، اعلیٰ پولیس افسران موقع پر موجود ہے۔ Two Sisters Missing In Hooghly River In Diamond Harbour In SoutH 24 PGS

ذاکر حسین مسلم اکثریتی تجارتی مرکز تپسیا علاقے کے رہائشی ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں عاطفہ پروین (6) اور سدرا ناز (8) ہیں۔ ذاکر حسین دو بیٹیوں اور اہل خانہ کے ساتھ سیر کے لیے گئے تھے۔ وہ کنکرھاٹی سے جہاز کے ذریعے ڈائمنڈ ہاربر جیٹی گھاٹ کے لیے روانہ ہوئے۔ کل 10 لوگ تھے۔ یہ جہاز تقریباً 6:30 بجے ڈائمنڈ ہاربر جیٹی پر پہنچا۔ جہا لنگر انداز تھا اس کے پاس ایک اور وسل لنگر انداز کیا گیا۔ وہیں یہ حادثہ پیش آیا۔

معلوم ہوا کہ دونوں جہازوں کے درمیان فاصلہ تھا۔ایک وسل سے دوسرے وسل پر جانے کے دوران ندی میں گر گئی اور لا پتہ ہو گئیں ۔اس کے نتیجے میں دونوں بہنیں عاطفہ اور سدرا دریائے ہگلی میں گر گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Day 2022 سرسید ڈے تقریبات کا آغاز بزم شہر یار کے تحت کیا گیا

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور میونسپل حکام جیٹی گھاٹ پہنچ گئے۔ کوئیک رسپانس ٹیم، سول ڈیفنس کو مطلع کر دیا گیا۔ ڈائمنڈ ہاربر کے ایس ڈی او انجن گھوش خود موقع پر پہنچے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق دریائے ہگلی میں تلاشی جاری ہے تاہم دونوں بچیوں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ مقامی تھانے کی پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ Two Sisters Missing In Hooghly River In Diamond Harbour In SoutH 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.