ETV Bharat / state

Illegal Migrant Arrest ہاڑوہ اسٹیشن سے دو بنگلہ دیشی شہری گرفتار

ہاوڑہ اسٹیشن سے آر پی ایف اہلکاروں نے غیرقانونی طریقے سے بھارت میں داخل ہونے والے دو بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ان کے پاس سے روپے نقد اور سونے کے زیوارت برآمد کئے گئے۔ریلوے پولیس نے پورے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

ہاڑوہ اسٹیشن سے دو بنگلہ دیشی شہری گرفتار

author img

By

Published : Mar 24, 2023, 3:23 PM IST

ہاوڑہ: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے محض چند کیلو میٹر کی دوری پر واقع بھارت کے مشہور ہاوڑہ ریلوے اسٹیشن کے کمپلیکس سے آر پی ایف نے بنگلہ دیش کی دو خاتون شہریوں کو غیرقانونی طریقے سے بنگال میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔دونوں خاتون درانداز ہے۔ ذرائع کے مطابق آج تقریباً ساڑھے تین بجے ہاوڑہ اسٹیشن کے اولڈ کمپلیکس میں دو خواتین کو گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔ آر پی ایف کو ان دونوں پر شبہ ہوا ہے۔ ریلوے پولیس نے ان دونوں سے پوچھ گچھ شروع کر دی۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں خواتین بنگلہ دیش کے کھلنا کی رہائشی ہیں۔

ریلوے پولیس نے کہاکہ پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلا ہے کہ دونوں خاتون بنگلہ دیش کے کھکنا ضلع سے تعلق رکھتی ہیں ۔دونوں کی شناخت رانو بیگم (28) اور دوسری پریا خاتون (26) کے طور پر ہوئی ہے۔ ان سے مزید پوچگ گچھ کی جا رہی ہے۔ آر پی ایف افسران نے مزید کہاکہ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ وہ دونوں غیرقانونیی طریقے سے سرحد پار کرکے پہلے مالدہ میں داخل ہوئیں اور اس کے مالدہ بذریعہ ٹرین کولکاتا پہنچیںان کا کہنا تھا کہ وہ کام کی تلاش میں بنگلہ دیش سے ہندوستان آئی ہیں۔ ان کے پاس سے ایک بنگلہ دیشی موبائل فون برآمد ہوا۔ دو سو ٹکے کا نوٹ، ایک ٹکا کا 50 کا نوٹ، دو بیس ٹکا کا نوٹ اور ایک ٹکا کا 10 کا نوٹ۔ ان دونوں سے مجموعی طور پر 400 روپے برآمد کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Man Allegedly Killed Wife گھریلوں تنازع کے بعد شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

ابتدائی تحقیقات میں آر پی ایف نے کہا کہ وہ دلالوں کے ذریعے بنگال میں داخل ہوئی تھیں۔سرحد پار کرانے والے ایجنٹوں کی بھی تلاش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.