ETV Bharat / state

ترنمول کی خاتون رہنما کانگریس میں شامل - بنگال نیوز

صنعتی خطہ درگاپور میں ترنمول کانگریس خواتین ونگ کی سرکردہ رہنما اپنی ساتھیوں کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

ترنمول کی خاتون رہنما کانگریس میں شامل
ترنمول کی خاتون رہنما کانگریس میں شامل
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:13 PM IST

مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر دارالحکومت کولکاتا اور مختلف اضلاع میں دل بدل کا دور جاری ہے۔

دارالحکومت کولکاتا میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی یوتھ صدر محمد شفیع اللہ خان نے اپنی پارٹی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔

دوسری جانب بردوان ضلع کے صنعتی خطہ درگاپور میں ترنمول ضلع کانگریس کی سرکردہ رہنما اپنے حامیوں کے ساتھ کانگریس میں شامل ہوگئیں

اس موقع پر سونیا چٹرجی نے کہا کہ عوام کی خدمت انجام دینا ہے تو آپ کہیں بھی کسی بھی پارٹی میں رہ کر انجام دیتے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:

اعلیٰ رہنماؤں کی ترنمول میں شمولیت، مجلس کے لیے پریشانی کا باعث

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے بارے میں کچھ کہنا نہیں چاہوں گی کیوں کہ اس پارٹی سے اب میرا کوئی رشتہ نہیں ہے. کسی کے بارے میں کچھ غلط بول کر مجھے کیا فائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بنگال میں بی جے پی دوسری سب سے مضبوط پارٹی بننے جارہی ہے اور کانگریس میں شامل ہونے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مستقبل روشن ہے. وقتی طور پر ستارے گردش میں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.