ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے ارکان اسمبلی کی مجوزہ میٹنگ

ورچوئل میٹنگ اتوار کی سہ پہر 4 بجے ہوگی۔میٹنگ میں تمام اراکین اسمبلی کو شرکت کی ہدایت دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 9:50 PM IST

”دیدی کے بولو“ پروگرام کے ایک سال مکمل ہونے پر ممتا بنرجی نے ترنمول کانگریس کے اعلیٰ قیادت کی میٹنگ طلب کی ہے۔

ورچوئل میٹنگ اتوار کی سہ پہر 4 بجے ہوگی۔میٹنگ میں تمام اراکین اسمبلی کو شرکت کی ہدایت دی گئی ہے۔

اس سے قبل 25 جولائی کو اراکین اسمبلی کی میٹنگ ہوئی تھی جس میں خود ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی بھی موجود تھیں۔ دو ماہ بعد،ابھیشیک بنرجی نے ترنمول کے ایم ایل اے کو دوبارہ اجلاس میں بلایاہے۔

اسمبلی انتخابات سے قبل ترنمول کانگریس کی میراتھن میٹنگ کا انعقاد ہورہا ہے۔پارٹی ارکان اسمبلی کی میٹنگ کے ذریعہ انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

”دیدی کے بولو“ پروگرام کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے۔ترنمول کانگریس نے دعویٰ کیا ہے یہ پروگرام بہت ہی زیادہ کامیاب رہا ہے۔پارٹی ارکان اسمبلی کو ہدایت دی گئی ہے کہ ایک بار پھر علاقے میں رابطہ مہم شروع کریں۔سوشل میڈیا، چھوٹی میٹنگ اور گاؤں گاؤں کا دورہ کرکے پروگرام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کولکاتا کے ٹرام میں مسافروں کے لیے لائبریری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.