ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے حامی حملے میں شدید زخمی - شدید

شمالی 24 پر گنہ کے  کھردہ تھانہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے ترنمول کانگریس کے وارڈ صدر پر حملہ کردیا۔ اس حملے میں ترنمول کانگریس کے حامی شد ید طور پر زخمی ہوگیے۔

ترنمول کانگریس کے حامی حملے میں شدید زخمی
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 7:43 PM IST

کھردہ میونپسلٹی کے وارڈ نمبر 19 کے نوتن پاڑہ میں رہنے والے وارڈ صدر سدیپ باسو پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کردیا ۔ حملہ آور جے شری رام کا نعرہ لگا رہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ یہ واقعہ اس وقت پیش آ یا جب میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر شہید دیوس کے لیے علاقے میں بینر اور پوسٹر لگا رہا تھا اسی وقت سات سے آ ٹھ شرپسندوں نے حملہ کردیا۔

کھردہ تھانے میں نامعلوم شرپسندوں کے خلاف شکایت درج کر ائی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے حامی پر حملہ کرنے والوں کی تفتیش کی جاری ہے۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

ضلع ترنمول کانگریس نے بی جے پی پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔جبکہ بھارتیہ جنتا پارتی نے ترنمول کانگریس کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

Intro:Body:

id 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.