ETV Bharat / state

ممتا کا شوبھن پرطنز

شوبھن چٹرجی کے ترنمول کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہونے پر ان کی اہلیہ رتنا چٹرجی کی ترنمول کانگریس میں اہمیت بڑھ گئی۔

author img

By

Published : Aug 14, 2019, 11:56 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:23 AM IST

ترنمول کانگریس خواتین کے ساتھ ہے ممتا کا سوبھن پر طنز

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ 'کسی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ جن لوگوں سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں، ان سے ہی دھوکہ ملتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'شوبھن چٹرجی کا بھگوا جماعت میں شمولیت اختیار کرنا بنگال کے عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے جیسا ہے۔ انہوں نے پہلے ترنمول کانگریس سے منہ موڑا اور اب بنگال کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔'

ممتا بنرجی کے مطابق ایک شخص کسی بھی پارٹی میں شامل ہو سکتا ہے لیکن اس سے اگر ان کے گھر کے لوگوں کو ہی تکلیف پہنچے تو اس سے افسوس کی بات کچھ بھی نہں ہوسکتی ہے۔

وزارت اور میئر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد سے ہی شوہر اور بیوی کے تعلقات میں دوریاں بڑھ گئی تھیں۔ اس کے لیے رتنا چٹرجی نے بیشاکھی بنرجی کو ذمے دار ٹھہرایا تھا۔ بدھ کے روز بیشاکھی بنرجی اور شوبھن چٹرجی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جس پر رتنا چٹرجی نے کہا بی جے پی نے غیر اخلاقی کام کیا ہے۔

ہاجرہ میں ممتا بنرجی نے کہا کہ ' پارٹی میں رتنا کو بڑی ذمے داری دیں اور ساتھ ہی رتنا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں تمہارے ساتھ سسرال کے لوگ ہیں، تمہارے والدین ساتھ ہیں اور تمہارے ساتھ ترنمول کانگریس بھی ہے۔ کسی کا غیر اخلاقی کام کرنا صحیح نہیں ہے۔ ترنمول کانگریس پورے ملک کی خواتین کے ساتھ ہے۔'

Intro:سوبھن چٹرجی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ان کی اہلیہ رتنا چٹرجی کا ترنمول کانگریس میں اہمیت بڑھ گئی ہاجرہ میں ایک تقریب کے دوران ممتا بنرجی نے کہا کہ میں نے پارتھو کو کہا ہے کہ رتنا کو ذمہ داری دیں وہیں انہوں نے سوبھن چٹرجی کا نام لئے بغیر کہا کہ غیر اخلاقی کام ٹھیک نہیں ہے ترنمول کانگریس ہمیشہ خواتین کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے تیار ہے.

Body:وزارت اور مئیر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد سے ہی شوہر و بیوی کے تعلقات میں دوریاں بڑھ گئی تھی اور اس کے لئے رتنا چٹرجی نے بیشاکھی بنرجی کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا بدھ کے روز بیشاکھی بنرجی اور سوبھن چٹرجی نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی جس پر رتنا چٹرجی نے کہا بی جے پی نے غیر اخلاقی کام کیا ہے پارٹی کے ساتھ اپنی بیوی کے ساتھ غیر اخلاقی کے ساتھ غیر اخلاقی کام کنے والے کو اپنی پارٹی میں شامل کرنے والی اخلاق کی باتیں کرتے ہیں. ہاجرہ میں ممتا بنرجی کہا کہ پارتھو کو کہا ہے کہ پارٹی میں رتنا کو بڑی ذمہ داری دیں اور ساتھ رتنا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں تمہارے ساتھ سسرال کے لوگ ہیں تمہارے والدین ساتھ ہیں اور تمہارے ساتھ ترنمول کانگریس بھی ہے کسی کا غیر اخلاقی کام کرنا صحیح نہیں ہے ترنمول کانگریس پورے ملک کے خواتین کے ساتھ ہے

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.