ETV Bharat / state

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین کے لیے ترنمول اور بی جے پی آمنے سامنے - مغربی بنگال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین

بی جے پی نے جو چھ نام دئیے ہیں ان میں اشوک لاہری، شوبھندوادھیکاری، نکھل رنجن ڈے، بنکم گھوش، امبیکا رائے، ویویکانند بوری شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کسی بھی طرح مکل رائے کی رکنیت یا چیئرمین نامزد ہونے کو قبول کرنے پر راضی نہیں ہیں۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین کے لیے ترنمول کانگریس اور بی جے پی آمنے سامنے

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:26 PM IST

بی جے پی نے ترنمول کانگریس میں شامل ہوچکے مکل رائے کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیرمین بنائے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کی طرف سے 6 نام جمع کرائے گئے ہیں۔ وہیں، ترنمول کانگریس نے اپنی طرف سے 14 نام جمع کرائے ہیں۔

بی جے پی نے جع چھ نام دیے ہیں ان میں اشوک لاہری، شوبھندوادھیکاری، نکھل رنجن ڈے، بنکم گھوش، امبیکا رائے، ویویکانند بوری شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کسی بھی طرح مکل رائے کی رکنیت یا چیئرمین نامزد ہونے کو قبول کرنے پر راضی نہیں ہیں۔

ادھیکاری نے کہا کہ جو ممبر اسمبلی نہیں ہیں انہیں اسپیکر کیسے پی ایس سی چیرمین بناسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر نے اس معاملے پر سماعت کے لئے مجھے 17 جولائی کو میری روشنی میں بلایا ہے۔

مزید پڑھیں:بنگال کے اسپیکر نے گورنر کے خلاف لوک سبھا اسپیکر سے شکایت کی

ترنمول کانگریس نے کہا کہ شوبھندو ادھیکاری کو قواعد نہیں معلوم ہیں ۔واضح رہے کہ منگل کی شام کو قانون ساز اسمبلی کے سکریٹریٹ سے حزب اختلاف کو ایک خط بھیجا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اس سلسلے میں فیصلہ لینے کا اختیار صرف اسپیکر کو ہے۔ جو بھی وہ کہیں گے اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

ترنمول کانگریس کےلئے مکل رائے پہلی پسند ہے جب کہ بی جے پی مکل رائے کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

tmc and bjp
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.