ETV Bharat / state

Tribals Strike شمالی بنگال میں آدیباسیوں کی جانب سے 12 گھنٹوں کا بند منایا گیا - آدیباسیوں کی 14 تنظیموں نے مختلف مطالبات

یونائیٹڈ فورم آف آل ٹرائبل آرگنائزیشن کرمی کے رہنماوں اور کارکنان کی جانب سے مختلف مطالبات کو لے کر شمالی بنگال میں 12 گھنٹوں کا بند منایا۔ شمالی بنگال کے بیشتر اضلاع میں بند کا اثر دیکھا گیا۔

شمالی بنگال میں آدیباسیوں کے 12 گھنٹوں کا بند

author img

By

Published : Jun 8, 2023, 3:32 PM IST

شمالی بنگال میں آدیباسیوں کے 12 گھنٹوں کا بند

کولکاتا:مغربی بنگال کے بانکوڑہ ،جھاڑ گرام بیربھوم ،مشرقی مدنی پور،مغربی مدنی پور،پرولیا سمیت دیگر اضلاع میں آدیباسیوں کی 14 تنظیموں نے مختلف مطالبات کو لے کر صحبح چھ بچے لے کر شام چھ بجے تک بند کا اعلان کیا ہے۔ شمالی بنگال کے مختلف اضلاع میں آدیباسیوں کی جانب سے بلائے گئے بند کا گہرا اثر دیکھنے کوملا ہے۔ان اضلاع میں گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔بند کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ ا۔

جھارگرام، بنکورا، پورولیا مغربی مدنی پور، درگاپور، کٹوا، بلورگھاٹ میں دکانیں بند رہیں۔ سڑکوں پر آدیباسی لوگ بند کو کامیاب بنانے کے لئے آئے۔ آدیباسیوں نے کرمیوں کو درج فہرست قبائل میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے صرف بارہ گھنٹوں کا بند کیا ہے۔ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کئے گئے تھے ریاستی سطح پر ایک مضبوط تحریک چلائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Sujan Warns Police سی پی آئی ایم رہنما سجن چکرورتی کا ریاستی پولیس پر ترنمول کے اشارے پر کام کرنے کا الزام

آدیباسی رہنما نے کہاکہ ان میں کرمیوں نے مغربی بنگال کی حکومت نے ہمارے جن جن رہنماوں کو گرفتار کر رکھا ہے انہیں جلد سے جلد رہا کرے۔ہمارے رہنماوں کو جھوٹے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سی آر آئی رپورٹ میں ردوبدل کرکے شیڈول ٹرائب کو شامل کرنے کی سازش کا الزام لگایا۔دوسری طرف ضلع پولیس آدیباسیوں سے سڑکوں کی ناکہ بندی نا کرنے کی اپیل کی اس کے باوجود بیشتر اہم سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت پوری طرح سے متاثر رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.