ETV Bharat / state

سیالدہ فلائی اوور چار دنوں کیلئے بند کیا جائے گا - مرمت

کولکاتا شہرکے مصرف ترین سیالدہ فلائی اوور اگلے مہینے اگست میں فلائی اوور کی جانچ اور مرمت کیلئے چاردنوں کیلئے بند کیا جائے گا۔

سیالدہ فلائی اوور چار دنوں کیلئے بند کیا جائے گا
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:06 PM IST

کے ایم ڈی اے کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سیالدہ فلائی اوور 7سے8اگست کیلئے بند کیا جائے گا۔ ٹریفک روٹ ردوبدل کرنے کامنصوبہ بنایا گیاہے۔

شہر کے مصروف ترین فلائی اوور کے بند ہونے سے ٹریفک کا مسئلہ پیدا ہوجائے گا۔کولکاتا پولس اور کے ایم ڈی اے کے حکام کے درمیان طویل گفتگو ہوئی ہے۔

متبادل راستے پر غور کیا گیا۔تاہم سیالدہ فلائی اوور بند ہونے کی وجہ سے شہر کے کئی شاہراہ پر جا م میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ کولکاتا پولیس کاکہنا ہے کہ تریفک نظام متاثر ہونے سے بچانے کے لیے روٹ بدلنے پر کام شروع ہو گیا ہے۔

کولکاتا پولیس کے مطابق سیالدہ فلائی اوور کی اہمیت سے واقف ہیں۔ اس لیے اس کے متبادل کی تلاش کے لیے کے ایم ڈی اے سے بات چیت کی جا ری ہے۔ ٹریفک نظام کاعمدہ انتظامات کیے جائیں گے تا کہ لوگوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

گزشتہ برسوں میں فلائی اوور پر حادثات کے بعد سے شہر کے قدیم فلائی اوور کی نگرانی اور مرمت کے کام میں تیزی آئی ہے۔

کے یم ڈی اے کے مطابق فلائی اوور کے معائنہ اور مرمت کا کام جلد سے جلد کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ لوگوں کو پریشانیوں سے دور رکھنے کے لیے کولکاتا پولیس کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ امید کی جا رہی ہے کہ ٹریفک روٹ میں ردو بدل کرکے ٹریفک نظام بحال کرکے لوگوں کو پریشانیون سے نجات دلانے کی کوشش کریں گے۔

Intro:Body:

sans4

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.