ETV Bharat / state

TMC Workers threaten CPIM Leaders: ٹی ایم سی کارکنان کی سی پی آئی ایم رہنماؤں کو دھمکی - CPI(M) leaders support Bharat Bandh

شمالی دیناج پور کے رائے گنج تھانے علاقے میں ترنمول کانگریس کارکنان نے پولیس کے سامنے بھارت بند کی حمایت کرنے والے سی پی آئی ایم رہنماؤں کو دیکھ لینے کی دھمکی دی TMC Workers threaten CPIM Leaders اور پولیس تماشائی بنکر دیکھتی رہی۔

ٹی ایم سی کارکنان کی سی پی آئی ایم رہنماؤں کو دھمکی

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 6:27 PM IST

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2021 کے نتائج کے بعد سے ریاست میں مسلسل جرائم کی وارداتوں میں ہورہے اضافے کو لے کر لاء اینڈ آرڈر پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

اسی درمیان آج شمالی دیناج پور کے رائے گنج تھانے علاقے میں ترنمول کانگریس کارکنان نے پولیس کے سامنے ہی بھارت بند کی حمایت کرنے والے سی پی آئی ایم رہنماؤں کو دیکھ لینے کی دھمکی دی TMC Workers threaten CPIM Leaders اور کہا کہ مغربی بنگال میں اپوزیشن جماعت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، ریاست میں اپوزیشن جماعتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے تو پھر بھارت بند کو کامیاب بنانے کی کوشش کیوں کی جارہی ہے۔

ترنمول کانگریس کارکنان نے کہا کہ پولیس اگر ہمیں دو منٹ کا چھوٹ دے دے تو بھارت بند کی حمایت کرنے والوں کو ایسا سیدھا کر دییں گے کہ وہ بھارت بند کی حمایت میں دوبارہ سڑکوں پر دکھائی نہیں دییں گے۔

مزید پڑھیں:

رائے گنج تھانہ کی پولیس کے سامنے یہ سب کچھ ہوتا رہا اور وہ تماشائی بنی رہی، سی پی آئی ایم کے رہنما قطب الدین ملا نے کہا کہ مغربی بنگال میں لاء اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے سرعام دھمکی دی TMC Workers threaten CPIM Leaders جاتی ہے اور خاموش تماشہ دیکھتی ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما شترو گھوش نے کہا کہ بھارت بند کی مخالفت کرنے والے کولکاتا میں دو لوگ ہیں ایک ہسٹنگ میں واقع بی جے پی دفتر میں بیٹھنے والے آر ایس ایس اور دوسرا کالی گھاٹ میں واقع ترنمول کانگریس کے دفتر میں بیٹھنے والی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ہیں اب لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس کی حمایت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.