ETV Bharat / state

مغربی بنگال: سیاسی کارکن کا قتل - مغربی بنگال میں تشدد

ریاست مغربی بنگال کے بردوان میں منگل کی شام نامعلوم حملہ آوروں نے ٹی ایم سی کارکن رتین بسواس کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

مغربی بنگال: سیاسی کارکن کا قتل
مغربی بنگال: سیاسی کارکن کا قتل
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 10:38 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:12 AM IST

ٹی ایم سی نے الزام لگایا ہے کہ 'اس کے اس واقعے کے پس پشت بی جے پی کا ہاتھ ہے۔'

قبل ازیں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دعوی کیا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد ریاست میں گزشتہ برس دو الگ الگ واقعات میں تشدد کے دوران 10 افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان میں سے آٹھ، ٹی ایم سی اور باقی دو، بی جے پی کے حامی تھے۔

فی الحال بسواس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیج دی گئی ہے۔

پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.