مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا گر میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی این آر سی اور این پی آر کے نام پر ووٹرز کو ڈرا دھمکا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں این آر سی اور این پی آر پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اب عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس کے ساتھ جانا چاہیں گے۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے رہنماؤں کو اقتدار کی فکر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ انہیں کچھ بھی نہیں چاہیے۔
'این آر سی اور این پی آر کے نام پر ڈرا دھمکا کر ووٹ حاصل نہیں کیا جا سکتا' - مغربی بنگال
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو این آر سی اور این پی آر کو لے کر ہدف تنقید بنایا۔