ETV Bharat / state

Panchyat Election ترنمول کانگریس پنچایت انتخابات کے لئے پوری طرح سے تیار - پنچایت انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں

مرشد آباد ضلع کے بھرت پور سے ترنمول کانگریس کے رکن ہمایوں کبیر نے کہا کہ پنچایت انتخابات کے لئے ہم پوری طرح سے تیار ہیں کیونکہ ریاست کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچانے کے لئے اپوزیشن سے پاک بنانا ہے۔Panchyat Election

ترنمول کانگریس پنچایت انتخابات کے لئے پوری طرح سے تیار

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 3:19 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے رہنما ہمایوں کبیر نے کہا کہ اس مرتبہ پنچایت انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوگی کیونکہ انہیں اچھی طرح سے پتہ ہے کہ عوام ترنمول کانگریس کے علاوہ کسی دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرے گی۔ پنجایت انتخابات کو اپوزیشن سے پاک بنانے کی کوشش کریں گے۔TMC Start Preparation For Panchyat Election In Murshidabad

مغربی بنگال میں چند مہینوں کے اندر پنجایت انتخابات ہونے والے وہیں۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے کی تیاریاں زور شور سے شروع کر دی ہے۔پنچایت انتخابات کی تیاریوں کے درمیان سیاسی جماعتوں کے مابین دلچسپ اور متنازع بیان بازی بھی جاری ہے۔

اسی درمیان مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے رہنما نے کہا کہ مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی حکومت کے غیرمعمولی ترقیاتی کاموں کی وجہ سے عوام کسی دوسری سیاسی جماعت کی حمایت کرنا نہیں چاہتی ہے ۔ پنجایت انتخابات کو اپوزیشن سے پاک بنانے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Hemant Kumar Lohia Murder Case منوج سنہا نے ڈی جی (جیل) کے قتل پر غم کا اظہار کیا

انہوں نے کہاکہ پنچایت انتخابات میں ترنمول کانگریس کی جیت کو یقینی بنانے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ترنمول کانگریس اور جیت کے درمیان کسی کو آنے نہیں دیا جائے گا۔یعنی جیت ممتابنرجی کی ہوگی ۔کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جائے گا۔لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے مہم چلائی جائے گی۔کیونکہ ہمیں پتہ ہےکہ بنگال کے لوگ ممتابنرجی کے ترقیاتی کاموں سے پوری طرح سے مطمین ہیں۔TMC Start Preparation For Panchyat Election In Murshidabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.