ETV Bharat / state

MP Shatabdi Roy رکن پارلیمان شتابدی رائے ایک وائرل تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں

بیربھوم ضلع سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان شتابدی رائے نے دیدی سورکھچا پروگرام کے دوران لی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ بی جے پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے رکن پارلیمان کی تصویر پرزبردست تنقید بھی کی ہے۔ MP Shatabdi Roy Express Disappointment

author img

By

Published : Jan 16, 2023, 11:56 AM IST

رکن پارلیمان شتابدی رائے اپنی ایک وائرل تصویر کی وجہ سے سرخیوں میں

کولکاتا: مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان شتابدی رائے ’’دیدی سورکھچا پروگرام ‘‘ کی مہم کے تحت دیدی کے سفیر کے طورپر گائوں کا دورہ کررہی تھیں۔اس درمیان انہیں پارٹی ورکروں نے ساتھ میں کھانا کھانے کی فرمائش کی مگر وہ ساتھ میں بیٹھ گئیں اور تصویر کھینچانے کے بعد روانہ ہوگئیں ۔کھانا نہیں کھایا۔ اس تصویر کی بنیاد پر بی جے پی اور دیگر لیڈران شتابدی رائے کے رویے کی تنقید کررہے ہیں۔ شتابدی رائے نے آج اس کاجواب دیتے ہوئے کہا کہ کل میں نے وہاں کھانا کھایا تھا ۔ایک کچے کے گھر میں میں نے مٹن اور تلے ہوئے بینگن کھایا ہے۔ میں 14سالوں سے آرہی ہوں یہاں سے ، فائیو اسٹار سے کھانا آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ بھی دعویٰ کیا جارہا ہے کہ میرے ارد گرد احتجاج نہیں ہوا ہے۔میں یہ بات ذمہ داری کے ساتھ بول رہی ہیں ۔لوگوں کی میں نے شکات سنی اور وہ لوگ وہاں سے چلے گئے۔

شتابدی رائے اور کنال گھوش ہفتہ کو ڈیکرس لین پر واقع کلاسک فاسٹ فوڈ سینٹر میں کھانا کھانے آئے۔ ترنمول کے ترجمان کنال گھوش نے موقع پر موجود صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شتابدی سستی، غلط معلومات نہیں دے رہی ہیں۔ شتابدی تین مرتبہ کی ممبر پارلیمنٹ ہیں۔ یہ بات اپوزیشن کے ذہن میں رکھنا چاہیے۔ ہم خوشی سے پروگرام کو لے رہے ہیں۔ لوگوں کے مسائل کو سمجھ رہے ہیں۔بی جے پی کے پاس کوئی لوگ اور روح نہیں ہے، یہ ان کے لیے ممکن نہیں ہے، اس لیے وہ غلط معلومات دے رہے ہیں۔ کنال گھوش نے کہا کہ بی جے پی کے پاس عوامی مسائل سننے کے لیے آدمی نہیں۔ سیاح کے طور پر دوسری ریاستوں سے لوگ آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛CM Mamata Banerjee Visit ممتا بنرجی تیس جنوری کو بیربھوم جائیں گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.