ETV Bharat / state

'جیا بچن کے بیان کی حمایت کرتی ہوں' - مغربی بنگال کے جاد ب پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان میمی چکرورتی

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان ممی چکرورتی نے پارلیمنٹ میں تلنگانہ میں عصمت دری کیس سے متعلق جیا بچن کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ گناہ گاروں کوسخت سزا ملنی چاہیے

'جیا بچن کے بیان کی حمایت کرتی ہوں'
'جیا بچن کے بیان کی حمایت کرتی ہوں'
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 8:02 PM IST

مغربی بنگال کے جاد ب پور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان میمی چکرورتی نے پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران کہاکہ میں جیا بچن جی کے بیان کی مکمل طور پر حمایت کرتی ہوں۔

'جیا بچن کے بیان کی حمایت کرتی ہوں'

جیا بچن نے راجیہ سبھا میں اجلاس کے دوران کہاکہ عصمت دری کے الزام میں گرفتار شرپسندوں کوعوام کے حوالے کردینا چاہئے۔ شرپسندوں کو ہجومی تشدد کے ذریعہ سزادینی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ جیا بچن نے پارلیمنٹ میں جو کچھ کہا ہے وہ بالکل درست ہے ۔ میں ان کی پوری حمایت کرتی ہوں ۔عصمت دری کے کیس میں ملوث شرپسندوں کو گرفتار کرنے کے بعد انہیں عوام کے حوالے کردینا چاہیے۔گناہ گاروں کوہجومی تشدد کے ذریعہ سزادینی چاہیے۔

میمی چکرورتی نے کہاکہ انہیں لگتاہے کہ عصمت دری کیس میں ملوث شرپسندوں کو عدالت میں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ عدالت میں کیس جانے سے سماعت میں دیری ہوتی ہے ۔اس سے ملزمان کوقانونی سہارالینے میں وقت مل جاتا ہے۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نے کہاکہ ملزمان جیل چلے جاتے ہیں تو ایک طریقے سے وہ حفاظت میں آجاتے ہیں۔ انہیں سکیورٹی فراہم کرنے سے بہتر ہے کہ انہیں عوام کے حوالے کردیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ وزراء اور متعلقہ اداروں سے گزار کرتی ہوں کہ اس ضمن میں سخت سے سخت قانون بنا ئے تاکہ ۔ عصمت دری کیس میں ملوث شرپسندوں کو کسی بھی طرح کی کوئی مدد نہ مل سکے۔

میمی چکرورتی کے مطابق ایک ایسا قانون کی ضرورت ہے جس سے اس طرح کی حرکت کرنے والے افراد کوگناہ کرنے سے پہلے سومرتبہ سوچے کہ اس کا انجام کتنا بھیانک ہوسکتاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.