ETV Bharat / state

Mahua Moitra مہوا موئترا کی بی جے پی پر شدید تنقید - مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا نگر

ندیا ضلع کے کرشنا نگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، اس بار 24 تاریخ کو مقابلہ این ڈی اے بمقابلہ ہندوستان ہوگا۔ ان کے مطابق بی جے پی حکومت کے زوال کی شروعات ہوچکی ہے۔

مہوا موئترا کی بی جے پی پر شدید تنقید
مہوا موئترا کی بی جے پی پر شدید تنقید
author img

By

Published : Jul 19, 2023, 2:53 PM IST

کولکاتا: پٹنہ کے بعد گزشتہ روز منگل کو 26 بی جے پی مخالف سیاسی جماعتوں نے ایک بار پھر بنگلورو میں ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈروں نے اس میٹنگ کو بی جے پی کے خلاف ملک کے عوام کی لڑائی قرار دیا۔ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے خود کہا کہ یہ لڑائی دراصل تکبر اور آمریت کے خلاف ہے۔ لڑائی دراصل تاریخ بدلنے کے خلاف ہے۔

  • But rich to hear Hon’ble PM speak of Opposition’s Parivartantra.
    Last Assembly bypolls in Nov: Adampur, Haryana; Munugode, Telangana & Gola Gokarnnath, UP - BJP fielded dynasts in all 3.
    12% of all BJP MPs are dynasts.

    JhootGuru at it again.

    — Mahua Moitra (@MahuaMoitra) July 18, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کرشنا نگر سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان مہوا موئترا کو بار بار بی جے پی کے خلاف بولتے دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز جب بنگلورو میں 26 سیاسی پارٹیاں اکٹھی ہوئیں اور مودی حکومت کے خلاف متحدہ لڑائی کا عزم کیا، رکن پارلیمان مہوا نے بی جے پی کو خطرے کی گھنٹی کی یاد دلائی۔

  • Toppling democratically elected government and carrying out political vendettas by misusing Central Agencies have become the norm under @BJP4India.

    In the face of adversity, INDIA stands unyielding in its commitment to protect the interests of our nation.

    We will not let our… pic.twitter.com/6sZOcvnr7y

    — All India Trinamool Congress (@AITCofficial) July 18, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

رکن پارلیمان مہوا موئترا نے براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے ٹوئٹ کیاکہ اپوزیشن جماعتوں کے متحدد ہونا بی جے پی کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔بی جے پی کے زوال کا آغاز ہے۔توڑ جوڑ کی سیاست زیادہ دنوں تک نہیں چل سکتی ہے۔ایک دن اس کا خاتمہ ہونا طے ہے۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی باتوں کو دوہراتے ہوئے کہاکہ این ڈی اے کیا انڈیا کو چیلنج کر سکتا ہے۔انڈیا کو بھارتی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بھارت کے عام لوگوں کے حق کے لئے لڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Mamata Banerjee این ڈی اے کیا انڈیا کو چیلنج کرے گا؟ وزیراعلیٰ ممتابنرجی

واضح رہے کہ منگل کو بنگلور میں ہونے والے اجلاس سے اپوزیشن الائنس کے نام کا اعلان کیا گیا، انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس یا انڈیا۔ میٹنگ کے بعد، ترنمول کانگریس کے سوشل میڈیا ہینڈل سے ایک ٹویٹ میں لکھا گیاکہ جمہوری طور پر منتخب حکومتوں کا تختہ الٹنا اور سیاسی انتقام کے لیے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال کرنا کسی بھی قیمت پر جائز نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.