ETV Bharat / state

رکن پاررلیمان نصرت جہاں نے مارکیٹ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 11:30 PM IST

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے چیتلا مارکیٹ کا دورہ کیا ، دکانداروں اور خریداروں کے درمیان ماسک تقسیم کیا۔

رکن پاررلیمان نصرت جہاں نے مارکیٹ کا دورہ کیا
رکن پاررلیمان نصرت جہاں نے مارکیٹ کا دورہ کیا

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے درمیان ٹالی ووڈ اداکار اورمغربی بنگال کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی ممبر پارلیمان نصرت جہاں اچانک چیتلامارکیٹ پہنچی۔ دوکانداروں اور خریداروں کے درمیان ماسک تقسیم کرنے کے ساتھ لوگوں سے لاک ڈاؤن پر عمل کرنے اور سماجی دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی ۔

30 سالہ ادارکا رہ نصرت جہاں نے کہا کہ یہ وقت مل کر مقابلہ کرنے کا ہے اور ہرایک شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے حکومت کے اصو ل وضوابط پر عمل کریں ۔انہوں نے سبزی فروشوں اور مزدوروں کے ماسک بھی دئے اور صفائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

بنگال میں اب تک کوویڈ 19 کے 17مریضوں کی شناخت ہوئی ہےجس میں ایک 57 سالہ شخص کی موت ہوگئی ہے اور ایک اور مریض ، 66 سالہ شخص کو نجی اسپتال میںوینٹی لیٹر پررکھا گیا ہے۔

ریاست صحت کے خدمات کے ڈائریکٹر اجے چکرورتی نے کہا ہے کہ بنگال میں کورونا وائرس کے ’کمیونٹی ٹرانسمیشن‘ کا کوئی واقعہ جمعہ کے روز تک ریکارڈ نہیں ہوا ہے۔

بنگال میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر ایک مریض کی ہوگئی ہے۔گزشتہ دنوں ایک پرائیوٹ نرسنگ ہوم میں 66 سالہ ایک شخص کو داخل کرایا گیا ہے جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

جب کہ بنگال میں پہلے تین متاثر بیرون ممالک سے لوٹنے والے ہیں۔اورتین افراد لندن سے لونٹنے والے شخص سے رابطے میں آیا تھا۔

ممتا بنرجی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 200کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔جس سے وینٹی لیٹر، ماسک اور دیگر طبی سامانوں کی خریداری کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.