ETV Bharat / state

رکن پارلیمان اور اداکارہ ہوم آئیسولیشن میں - ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی نے ہوم آئیسولیشن میں رہتے ہوئے عوام کو کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے پیغام بھیجا ہے۔

رکن پارلیمان اور اداکارہ ہوم آئیسولیشن میں

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 10:06 PM IST

مغربی بنگال کے جادب پور سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اور اداکارہ میمی چکرورتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کوروناوائرس کے سبب ملک میں افراتفری کا ماحول ہے۔ ہمیں اس سے نجات پانے کے لئے ایڈوائزری پر ستی سے عمل کرنا ہوگا-

رکن پارلیمان اور اداکارہ ہوم آئیسولیشن میں

انہوں نے کہاکہ حالات اتنے خراب ہیں کہ تھوڑی سی لاپروہی کسی کی بھی جان لے سکتی ہے۔ اس سے تمام لوگوں کو احیتاط برتنے کی ضرورت ہے۔

اداکارہ نے کہاکہ ریاستی حکومت نے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے جو حکمت علی بنائی ہے۔ اس پرعام لوگوں کو سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اس وقت ایک دوسرے کی مدد کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک دوسرے کی مدد کے بغیر ہم اس سے نجات نہیں پاسکیں گے۔

رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ عام لوگوں کو حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے تمام نوٹس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے ہی ہم سبھوں کو اس سے نجات مل سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں میں ابھی ابھی لندن سے آ ئی ہوں ۔ مجھے حکومت نے ہوم آئیسولیشن میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ میں اس پر سختی عمل کررہی ہوں ۔

انہوں نے مجھے ٹھی ہونا ہے اور اپنے لوگوں کو ٹھیک کرنا بھی ہے۔ اس لئے ہم سب کو حکومت کی تمام ایڈوائزری پر سختی سے عمل کرنا ہے اور کوروناوائرس کو شکست دینا ہے۔

ملک میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے پیغام کو پھیلانے اور عام کرنے کے لئے متعدد کھیل شخصیات آگے آئی ہیں۔

کورونا کی وجہ سے عالمی اموات کی تعداد 10،000 کو عبور کر چکی ہے۔ سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں ، جہاں 3،400 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور اس کے بعد چین میں ہلاکتوں کی تعداد 3،132 ہے ۔ دنیا میں کم از کم 2،44،500 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔

بھارت میں جمعہ کے روز کورونا سے متاثر افراد کی تعداد 242 کو عبور کرچکی ہے ، جبکہ وبائی مرض سے اب تک ملک میں پانچ افراد کی موت واقع ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.