ETV Bharat / state

TMC MLA Madan Mitra Meet MP Arjun Singh: ابھیشک بنرجی نے ارجن سنگھ کو ترنمول کانگریس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا - BJP MP Arjun Singh Returns TMC

شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی اسمبلی حلقہ کمرہٹی سے رکن اسمبلی مدن مترا نے رکن پارلیمان ارجن سنگھ سے بھاٹ پاڑہ میں ملاقات کے بعد کہا کہ ان کو ترنمول کانگریس میں لانے کا فیصلہ ابھیشک بنرجی کا ہے اور اس کی مخالفت نہیں کی جا سکتی ہے۔ TMC MLA Madan Mitra Meet MP Arjun Singh

TMC MLA Madan Mitra Meet MP Arjun Singh
TMC MLA Madan Mitra Meet MP Arjun Singh
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 9:45 AM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے. حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پنچایت سطح پر اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش میں مصروف ہے. شمالی 24 پرگنہ کے بیرکپور پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان ارجن سنگھ BJP MP Arjun Singh Returns TMC کے ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے پر رکن اسمبلی مدن مترا نے کہا کہ پارٹی میں ممتابنرجی اور ابھیشک بنرجی لفظ آخری ہیں. اگر ان دونوں نے کوئی فیصلہ لے لیا تو اس کی مخالفت نہیں کی جا سکتی ہے۔ TMC MLA Madan Mitra Meet MP Arjun Singh

رکن پارلیمان ارجن سنگھ کو ترنمول کانگریس میں لانے کا فیصلہ ابھیشک بنرجی کا ہے

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی نے رکن پارلیمان ارجن سنگھ کو پارٹی میں دوبارہ شامل کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ سوچ سمجھ کر ہی کیا ہوگا.جب پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری نے کوئی فیصلہ لے لیا تو اس کے خلاف کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کو یقین ہے کہ رکن پارلیمان ارجن سنگھ کو چھوڑ کر بیرکپور صنعتی خطہ کی ترقی ممکن نہیں ہے. ان کو ساتھ میں رکھ کر ہی صنعتی خطے کی ترقیاتی کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ رکن اسمبلی مدن مترا سے ان کا پرانا اور گہرا تعلق ہے. وہ ہمیشہ سے ہی مزدور کش علاقہ بیرکپور کی ترقی کے لئے خواہشمند رہے ہیں اور آج بھی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.