ETV Bharat / state

TMC MLA Idris Ali کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن کی باتوں کو کوئی نہیں سنتا، رکن اسمبلی ادریس علی - رنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ادریس علی

بھگوان گولہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلہ ادریس علی نے کہاکہ کانگریس کے رکن پارلیمان پاگلوں کی طرح الٹی سیدھی باتیں کرتے ہیں۔ ان کی باتوں سے عام لوگوں کوفائدہ کم نقصان زیادہ ہو سکتا ہے۔ بنگال میں ان کی باتوں پر عمل کرنے والا کوئی نہیں ہے۔TMC MLA Idris Ali

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن کی باتوں کوئی سنتا:رکن اسمبلی ادریس علی

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 6:50 PM IST

مغربی بنگال میں چند مہینوں کے دوران ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنطر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اسمبلی کی طرح پنچایت انتخابات میں بھی یکطرفہ کامیابی حاصل کرنے کے لئے پر عزم ہے۔اپوزیشن پارٹیاں بھی اپنی اپنی موجودگی کا احساس دلانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔TMC MLA Idris Ali Slam Congress MP Adhir Ranjan Chowdhury

کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن کی باتوں کوئی سنتا:رکن اسمبلی ادریس علی
کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیررنجن کی باتوں کوئی سنتا:رکن اسمبلی ادریس علی

پنچایت انتخابات کے مدنطر سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کے درمیان بیان بازی بھی تیز ہو گئی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی جانب سے دلچسپ اور سنسنی خیز بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی درمیان بھگوان گولہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ادریس علی نے کہاکہ انہوں نے سنا کہ مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری بھگوان گولہ میں عوامی جلسے کو خطاب کریں گے ۔انہیں بھی لگا کہ ادھیررنجن چودھری بھگوان گولہ کے لوگوں کی ترقی کے لئے باتیں کریں گے،لیکن وہ قومی سیاست پر بات کرکے چلے گئے۔غریب لوگوں کو قومی سیاست سے کیا لینا دیناہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi on PM Modi مودی نے ملک کا بہت بڑا حصہ چین کے حوالے کر دیا

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے علاوہ کسی دوسرے سیاسی رہنماوں کے پاس بنگال کو ترقی کی بلندوں تک لے جا سکے۔اسی وجہ سے بنگال کے سیاسی رہنما ادھیر ادھر کی باتیں کرکے بنگال کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔ان میں سے ایک ادھیررنجن چودھریبھی ہیں۔

ان کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں کانگریس نام کی کوئی چیز نہیں رہ گئی ہے۔ان کے پاس ایک ایم ایل اے نہیں ہے ۔وہ بنگال کی ترقی کی بات کیسے کرسکتے ہیں۔ ان کے پاس ترقیاتی منصوبہ ہے نہیں ہے۔اسی وجہ سے وہ بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات میں قومی سیاست کی باتیں کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.