ETV Bharat / state

پارٹی کو بزرگ رہنماوں کی ضرورت پڑتی ہے - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت

Abdul Karim Choudhary Reaction اسلام پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری نے کہا کہ ملک یا تنظیم چلانے کے لئے صرف نوجوان کافی نہیں ہیں بزرگوں کی بھی ضرورت پڑتی ہے۔

پارٹی کو بزرگ رہنماوں کی ضرورت پڑتی ہے
پارٹی کو بزرگ رہنماوں کی ضرورت پڑتی ہے
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 16, 2024, 1:38 PM IST

اسلام پور: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس میں ان دنوں نوجوان اور بوڑھے رہنماؤں کو لے سیاست تیز ہے۔پارٹی کی سربراہ نے بھی کئی مرتبہ گروپ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کرنے کا انتباہ دے دیا ہے ۔

اسی درمیان اسلام پور سے گیارہ مرتبہ گے رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری نے کہا کہ پارٹی صرف نوجوانوں سے نہیں چلتی ہے۔پارٹی کو چلانے کے لئے بزرگ اور تجربہ کار رہنماؤں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اس کے بغیر مشکل آسان ہونا ممکن نہیں ۔

رکن اسمبلی عبدالکریم چودھری نے ترنمول کے ریاستی جنرل سکریٹری کنال گھوش کا نام لے کر سیدھا حملہ کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کنال گھوش کو فوری طور پر ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا جانا چاہیے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالکریم نے کہا کہ ٹیم میں سینئرز کا ہونا ضروری ہے۔ سینئرز کے بغیر ملک چلانا کیوں مشکل ہو گا؟ انہوں نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ بزرگوں کے پاس بہت تجربہ ہے . نوجوانوں کے پاس ان سے سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ انہوں نے براہ راست کنال گھوش پر تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں:میں نیائے یاترا کے دوران منی پور کے لوگوں کے درد کو محسوس کر رہا ہوں: راہل

رکن اسمبلی کے تبصرے کے بعد کنال نے کہاکہ عبدالکریم چودھری نے جس طرح سے بات کی جو لوگ اسے دیکھ رہے ہیں۔ وہ سمجھیں گے کہ نوجوانوں اور سینئرٹی کا مسئلہ کیوں آرہا ہے۔پارٹی کو آگے لے جانا ہے۔اس کے لئے تمام لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.