ETV Bharat / state

TMC Leader Beaten ترنمول کانگریس کے رہنما کی پیٹر سے باندھ کر پٹائی - مشرقی مدنی پور ضلع کے ڈیبرا تھانہ

مشرقی مدنی پور ضلع کے ڈیبرا تھانہ علاقے میں مقامی باشندوں نے ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کو ریلوے میں ملازمت دلانے کے نام پر لاکھوں روپے کی جلعلسازی کرنے کے الزام میں پیٹرسے بابندھ کر پٹائی کی۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس واقعے پر ترنمول کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ Trinamool Congress Leader

Trinamool Congress Leader Tied TO Tree
Trinamool Congress Leader Tied TO Tree
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 8:43 PM IST

مدنی پور: مغربی بنگال میں ان دنوں بدعنوانی کو لے سیاست کافی تیز ہوگئی ہے۔ جہاں ایک طرف حکمراں ترنمول کانگریس اپنے رہنماوں کی گرفتاری کے بعد بیک فٹ پر ہے تودوسری طرف اپوزیشن جماعتیں اس سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔Trinamool Congress Leader Tied TO Tree AND Beaten UP FOR Alleged Railway JOB Fraud IN East Mednipur

اسی درمیان مشرقی مدنی پور ضلع کے ڈیبرا تھانہ علاقے میں مقامی باشندوں کے ذریعہ ترنمول کانگریس کے رہنما کو پیٹر سے باندھ کر پٹائی کرنے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔اس واقعے کے بعد مغربی بنگال کی سیاست تیزہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مشرقی مدنی ضلع کے ڈیبرا تھانہ علاقے میں مقامی باشندوں نے ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کو ریلوے میں ملازمت دلانے کے نام پر لاکھوں روپے کی جلعلسازی کرنے کے الزام میں پیٹرسے بابندھ کرپٹائی کی گئی۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔

ڈیبرا تھانہ علاقے میں رہنے والے کنہائی لال مرمو نام کے ایک شخص نے ترنمول کانگریس کے رہنمادلیپ پاترا نام کے ترنمول کانگریس کے ایک رہنما کو پیٹر سے باندھ کرزبردست پٹائی کی۔پٹائی کرنے والے شخص کا الزام ہے کہ ترنمول کانگریس کے رہنما دلیپ پاترا نے ریلوے میں ملازمت دلانے کے نام پر ان سے پانچ لاکھ روپے لیا تھا ، لیکن کئی برس گزر جانے کے باوجود ریلوے میں ملازمت نہیں ملی ۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے رہنما سے ملازمت کے بارے میں پوچھے جانے پر ٹال جاتا تھا۔دباو ڈالنے پر وہ جھوٹے معاملے میں پھنسانے کی دھمکی دیتا تھا۔ملازمت نہیں ملنے پر پانچ لاکھ روپے واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔لیکن وہ روپے بھی واپس کرنے کے لئے تیار نہیں تھا۔

ان کاکہنا ہے کہ آج دن میں ترنمول کانگریس کے رہنما دلیپ پاترا سے روپے واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔لیکن بات بڑھنے پر اسے پیٹر سے باندھ کر پٹائی کردی گئی۔اس سلسلے میں ترنمول کانگریس کے ضلع رہنما کا کہنا ہے کہ جس شخص کے بارے میں کہا جارہا ہے اس کا پارٹی سے کوئی لینا دینا ہے۔وہ ترنمول کانگریس کارہنما نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammedan Sporting محمڈن اسپورٹنگ پہلی پوزیشن کے ساتھ کوارٹر فائنل میں

دوسری طرف پوزیشن جماعتوں نے اس واقعے پرترنمول کانگریس پرجم کر تنقیدکی۔سی پی آئی ایم کے رہنما سجن چکرورتی نے کہاکہ پوری ریاست میں بدعنوانی کا گراف تیزی سے اوپر کی جانب اٹھ رہا ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ بدعنوانی کے تمام معاملات میں ترنمول کانگریس کے رہنما ہی ملوث پائے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.