ETV Bharat / state

TMC leader killed: ترنمول کانگریس کے رہنما کا قتل - ترنمول کانگریس کے رہنما کا قتل

ترنمول کانگریس کی رہنما کے قتل پر وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ ایک ایک رہنما کو قتل TMC leader killed کرکے بنگال سے حکمراں جماعت ترنمول کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں مارنے سے ہم اور طاقتور ہوں گے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا قتل
ترنمول کانگریس کے رہنما کا قتل
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:57 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے وزیر اور ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما فرہاد حکیم نے شمالی 24 پرگنہ کے پانی ہٹی میں ترنمول کانگریس کے نومنتخب کاؤنسلر انوپم دتہ کے بہیمانہ قتل Two newly elected councilors murdered in West Bengal پر افسوس کا اظہار کیا۔

وزیر نے کہا کہ 'چند دنوں قبل ہی انوپم دتہ ترنمول کانگریس کے ٹکٹ پر بلدیاتی انتخابات جیت کر کاؤنسلر بنے تھے۔

فرہاد حکیم نے کہا کہ 'انوپم دتہ کو سرعام گولی مار کر قتل کرنے والا بیرونی ریاست سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی گرفتاری ہو چکی ہے، اس کے دیگر ساتھیوں کو بھی ڈھونڈا جارہا ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہا کہ 'قتل تو قتل ہوتا ہے، چاہے مرنے والا کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو'۔

دوسری جانب پرولیا ضلع کے جھالدہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر دو سے کانگریس کے نومنتخب کاونسلر تپن کندک کو بھی گولی مار کر قتل کا واقعہ افسوسناک Two newly elected councilors murdered in West Bengal ہے۔

مزید پڑھیں:

فرہاد حکیم نے کہا کہ 'پرولیا ضلع دوسری ریاستوں کی سرحد سے منسلک ہے جس کی وجہ سے بیرونی ریاستوں کے جرائم پیشہ افراد کے حوصلہ بلند ہیں۔ تاہم انتظامیہ اپنا کام کررہی ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے پانی ہٹی کے وارڈ نمبر آٹھ سے ترنمول کانگریس کے نومنتخب کاونسلر انوپم دتہ اور پرولیا ضلع کے جھالدہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر دو سے کانگریس کے نومنتخب کاؤنسلر تپن کندک کو شرپسندوں نے گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.