ETV Bharat / state

پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل زیارت کے لیے درگاہ پہنچے ترنمول کانگریس کے رہنما

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے 149 قصبہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار جاوید احمد نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے پہلے مختلف درگاہوں کی زیارت کرنے پہنچے اور ریاست میں امن و امان کے لیے دعائیں کی، اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' اللہ کے نام سے شروع کی گئی ہر کام میں آسانیاں ہوتی ہے۔'

tmc leader javed ahmed khan visited shrines before filing nomination

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 6:26 PM IST

Updated : Mar 19, 2021, 7:30 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ریاست میں سیاسی سرگرمیں عروج پر ہے جہاں سیاسی جماعتیں ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے ہرہتھکنڈے اپنارہی ہیں۔ اس دوران مذہبی مقامات کا خوب دورہ بھی ہورہا ہے۔

ویڈیو

گذشتہ دنوں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی پرچہ نامزدی داخل کرنے سے قبل مندر میں پوچا کی تھی اسی طرح شوبھندوادھیکار بھی پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل مندر جاکر پوجا کرتے ہوئے دکھے گئے تھی، ٹھی اسی طرح ترنمول کانگریس رہنما جاوید احمد خان بھی آج پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل متعدد درگاہوں کی زیارت کرنے پہنچے۔

اس موقعے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ' اللہ کے نام سے شروع کی گئی ہر کام آسان ہوجاتی ہے، عوامی خدمت اور نیک خواہشات کے ساتھ شروع کی گئی کاموں میں اللہ تعالی غیبی مدد کرتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ' ملک میں مذہب کے نام پر سیاست ہورہی ہے اور منافر پھیلانے کی کوشش ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کا نام سے پرچہ نامزدگی کر رہا ہوں۔ انہوں نے ہرمشکل کو آسان بنایا اور عزت و شہرت عطا کی ہے اس بار بھی اللہ کامیاب کرے گی۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے لیے 27 مارچ کو پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ جبکہ نتائج کا اعلان 2 مئی کو ہوگا۔

Last Updated : Mar 19, 2021, 7:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.