ETV Bharat / state

Mamata Banerjee Meet Governor وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر کے درمیان اہم موضوع پر تبادلہ خیال - مغربی بنگال کے گورنر کے پرنسپل سکریٹری

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنر جی نے مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس سے راج بھون میں ملاقات کی اور التوا بلوں پر جلد سے جلد غور کرنے کا مطالبہ کیا۔ CM Mamata Banerjee Meet Governor CV Anand Bose

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی اور گورنر کے درمیان اہم موضوع پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : Mar 10, 2023, 12:23 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے گورنر کے پرنسپل سکریٹری کی تقرری کو لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور گورنر سی وی آنند بوس کے درمیان راج بھون میں چالیس منٹ تک میٹنگ ہوئی۔ ریاست کی طرف سے تین نام پہلے ہی راج بھون کو بھیجے جا چکے ہیں۔

اس دوران وزیراعلیٰ ممتابنرجی اور گورنر سی وی آنند بوس کےدرمیان مختلف موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیاجس میں التو بلوں پر غور کرنے کا مطالبہ شامل ہے۔التوا بلوں پر دستخط کرنے کو لے کر بھی بات کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق گورنر تینوں ناموں میں سے کسی پر اتفاق نہیں کر رہے۔ وزیر اعلیٰ اور گورنر نے آج اس پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ راج بھون کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے گورنر سے کچھ بلوں پر بھی بات چیت کر رہے ہیں۔

گورنر نے وائس چانسلر کی تقرری کا مسئلہ پہلے ہی حل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے اس معاملے پر گورنر کا شکریہ ادا کیا۔

غور طلب ہے کہ مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے درمیان چیف سیکریٹری نندنی کو ہٹائے جانے کو لے کر تنازع کھڑا ہو گیا۔ترنمول کانگریس کے رہنماوں کی جانب سے گورنر کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا گیا تھا۔ میڈیا میں بھی کئی اس معاملے کو لے کر خبریں آتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Bengal Governor Sought Report Over Attack Of Central Minister مغربی بنگال کے گورنر نے مرکزی وزیر پر حملے کی رپورٹ طلب کی

اس واقعے کے بعد گورنر نے وائس چانسلر کی تقرری کا مسئلہ کرنے میں اہم رول ادا کیا۔اس پر وزیراعلیٰ ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.