ETV Bharat / state

سیاسی جھڑپ کے دوران بچی کو گولی لگی

ضلع مدنی پور کے کھجوری تھانہ علاقے میں سیا سی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان بم بازی اور فا ئر نگ کے دوران گولی لگنے سے ایک تین برس کی بچی شید طور پر زخمی ہو گیا۔

سیاسی جھڑپ کے دوران بچی کو گولی لگی
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 3:37 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 5:12 PM IST

مغر بی بنگال کے تمام اضلاع میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جا ری ہے ۔ پولیس انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ روکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔

سیاسی جھڑپ کے دوران بچی کو گولی لگی

مغر بی بنگال کے ضلع مدنی پور کے کھجوری تھانے کے تحت دونمبر بلاک کے ہلدی باڑی میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران فا ئر نگ اور بم بازی ہوئی جس میں تین سال کی ایک بچی شدید طور پر زخمی ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک بچی کو گولی لگی ہے۔ اسے ضلع ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے ۔اب تک چھ افراد کو گرفتار کیا جا سکا ہے۔

زخمی بچی کی ماں مانتی دولائی کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تبھی اچانک اس کے رونے کی آواز آ ئی۔ گھر کے باہر وہ لہو لہان حالات میں پڑی ہوئی تھی۔ اسے ہسپتال لے جا یا گیا ۔ وہ ابھی خطرے سے باہر ہے ۔

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنما ایک دوسر ے پر فائرنگ کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 5:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.