ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

ڈال کھولہ کے بالی موڑ پر ہوئے دوموٹر سائیکل کے درمیان بھیانک ٹکر میں تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو افراد شدیدطور پر شدید زخمی ہو گیے۔

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 2:03 PM IST

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

مغربی بنگال کے دینا ج پور کے ڈال کھولہ تھانہ علاقے کے بالی موڑ پر دوموٹر سائیکل کے درمیان بھیانک ٹکر کا واقعہ رونما ہونے کے سبب موقع پر تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو افراد شید ید طور پر زخمی ہو گیے ۔

سڑک حادثے میں تین افراد کی موت

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں موٹرسائیکل کے درمیان زور دار ٹکر کی وجہ سے تین افراد کی موت ہو ئی ہے جبکہ دیگر دو افرادزخمی ہوگیے ہیں۔

زخمیوں کو اتربنگلہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ایک شخص کی حالت نازک بتا ئی گئی ہے ۔

پولیس نے کاکہ حادثے میں مارے جانےو الے افراد کی شناخت محمدصادق،حیدرعلی اور نسیم منڈل کے طور پر ہوئی ہے ۔

پولیس نے مزید بتا یا کہ ابتدا ئی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ موٹر سائیکل کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آ یا ہے ۔تیز رفتار ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار کا توازن کھو بگڑ کیا ۔

مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ اندھرے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آ یا ہے ۔ سڑکوں پر لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اکثر وبیشتر سڑک حادثات پیش آ تے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.