ETV Bharat / state

سینکٹروں بی جے پی کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل - سینکٹروں بی جے پی کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل

بردوان ضلع کے آسنسول میونسپل کارپوریشن کے مئیرجتیندرتیواری کی نگرانی میں تقریباًدوبھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان نے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

سینکٹروں بی جے پی کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 3:20 PM IST

مغربی بنگال میں بی جے پی کے کارکنان کے پارٹی چھوڑ کر حکمراں جماعت میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

بردوان ضلع کےآسنسول میونسپل کارپوریشن کے مئیرجتیندرتیواری کی نگرانی میں تقریباًتین سو بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنان نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

سینکٹروں بی جے پی کارکنان ترنمول کانگریس میں شامل

اس موقع پرآسنسول میونسپل کارپوریشن کے مئیرجتیندرتیواری نے کہاکہ مغربی بنال میں سیاسی گراف میں تیزی تبدیلی آ رہی ہے۔ کل جولوگ ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بھارتیہ جنتاپارٹی میں شامل ہوئے تھے آج وہ دوبارہ ممتابنرجی کی پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر77 کے تقریباًتین کارکنان بھارتیہ جنتاپارٹی کوچھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوں گیے۔

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے مئیرجتیندرتیواری کے مطابق ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے کارکنان نے اپنی غلطیوں کا احساس کیا اور بی جے پی کوچھوڑ کرترنمول میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

جتیندرتیواری کے مطابق مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں الٹ پھیر کا سلسلہ جاری ہے۔بی جے پی کے کارکنان اپنے ہی سنءیر رہنماوں سے اب کر پارٹی چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جو لوگ ترنمول کانگریس میں دوبارہ شمولیت اختیار کی ہے ان کا خیر مقدم ہے مگر انہیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ بی جے پی سے کسی بھی بھلائی کی امید نہ کریں

آسنسول کے مئیر کے مطابق بی جے پی کے ارکان پارلیمان اور رہنماوں نے این آر سی کے نام پر غریب لوگوں کوڈرانے کاکام کررہے ہیں۔ عام لوگوں کویہ بات بالکل ہی قابل قبول نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.