ETV Bharat / state

سوربھ  گانگولی کے دل میں تین بلاکیج - سورو گنگولی کو دل کا دورہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گانگولی کے دل کے آرٹری میں تین بلاکیج پایا گیا ہے۔

sourav ganguly health condition
sourav ganguly health condition
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 8:49 PM IST

سابق کپتان سورو گنگولی کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب کولکاتا کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

کولکاتا کے نجی ہسپتال کی کی ہیلتھ بُلیٹِن کے مطابق سورو گنگولی کے دل آرٹری میں تین بلاکیج پائے گئے ہیں۔

سوروگنگوگی کو فی الحال آئی سی یو میں رکھا گیا ہے اور ان کی حالت بہتر ہے۔ بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی کا انجینوپلاسٹی کیا گیا ہے۔

ڈاکٹروں نے مزید کہا کہ پریشان ہونے کی بات نہیں ہے کیونکہ گنگولی کو بالکل صحیح وقت پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

جہاں تک بلا کیج کا سوال ہے تو اسے آسانی سے دور کیا جاسکتا ہے۔

اس دوران وزیراعلی ممتا بنرجی سورو گنگولی کی عیادت کے لیے پہنچیں جبکہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے فون پر گنگولی کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.