ETV Bharat / state

سرکاری عہدوں پر نئی تقرری جلد ہوگی: ممتا بنرجی - ریاست

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کے سرکاری دفاتر میں خالی مختلف عہدوں پر نئی تقرری کرنے کا اعلان کیا ۔

وزیر اعلیٰ کا سرکاری عہدوں پر نئی بحالیاں جلد
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:39 PM IST

ریاستی وزیر اعلیٰ نے اسمبلی میں جلاس کو خطاب کر تے ہوئے کہاکہ سرکاری دفتروں میں خالی مخلتف اسماں پر جلد سے جلد بحالیاں کی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ سرکاری دفاتر کے مختلف خالی اسامیوں پر تقریباً 33 یزار 587 لوگوں کی بحالی متوقع ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ ایس ایس سی کے تحت تمام اسکولوں میں پرایمری اساتذہ کی تقرری عمل جلد سے جلد مکمل کرنے کا اعلان کیا۔

اسمبلی کو خطاب کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت مختلف دفاتر اور پرایمیری اسکولوں میں جلد سے جلد تقرریاں کی جائیں گی ۔

انہوں نے کہاکہ اے بی سی ڈی تمام چار گروپوں میں خالی عہدوں پر تقرریاں ہوں گی۔ اس کے لیے تمام کارروایاں جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی ہیں۔

ممتا بنر جی کے اعلان کے مطابق جنرل 18 ہزار 527، ریزرویشن 15 ہزار 163، شیڈل کاسٹ7411، شیڈل ٹرائب 2ہزار 21 عہدوں پر تقرریاں ہوں گی ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.