ETV Bharat / state

'لوگ پھر بی جے پی کی طرف رخ کریں گے' - ومی جنرل سکریٹر ی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے روگیہ نے کہاکہ جو لوگ ترنمول کانگریس میں شامل ہورہے ہیں وہ آنے والے دنوں میں بی جے پی میں دوبارہ شامل ہوں گے

'لوگ پھر بی جے پی کی طرف رخ کریں گے'
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:11 PM IST

باگ بازار میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس بی جے پی میں شامل ہونے والے کونسلرز کو ڈرا دھماکا کر دوبارہ ترنمول میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ریاستن میں اپنی زمین کھو رہی ہے ۔ اس لیے بی جے پی میں شامل ہونے والے لوگوں کو ڈرادھماکا کر واپس اپنی جماعت میں شامل کر رہی ہے لیکن یہ زیادہ دنوں تک چلنے والا نہیں ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے حالی شہر میونسپلٹی کے پانچ کونسلرز دوبارہ ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہوگیے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.