ETV Bharat / state

'ریاست میں صنعت کاری نام کی کوئی چیز نہیں'

سابق رکن پارلیمان اور سی پی آ ئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے حکمراں جماعت پر صنعت کاری کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ۔

'ریاست میں صنعت کاری نام کی کوئی چیز نہیں'
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 3:17 PM IST

انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی جھوٹے وعدوں کی بنیاد پر اقتدار میں آ ئیں ہیں۔ وہ ریاست میں صنعت کاری کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہی ہیں۔

گزشتہ آ ٹھ برسوں سے ریاست میں صنعت کاری کے نام پر کوئی کام نہیں ہو ا۔

پولیٹ بیورو کے رکن محمد سلیم نے ممتا بنر جی ہر بات کو مضبوط طریقے سے پیش کر تی ہیں۔ انہیں ریاست میں کہا کہاں ملکی اور غیرملکی صنعت کاروں نے سرمایہ کار ی کیا اس کی فہرست جاری کریں۔

سابق رکن پارلیمان نے کہاکہ سچائی یہ ہے کہ ریاست میں کہیں کوئی صنعت کاری نہیں ہوئی ہے۔

اگر ہوتی تو بی جے پی جیسی فرقہ پرست سیاسی جماعت کو حکمراں جماعت پر انگلی اٹھانے کا موقع نہیں ملتا ۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں سیاسی اتھل پتھل کی ذمہ داری کوئی نہیں ترنمول کانگریس ہے۔

ترنمول کانگریس نے پہلے اپوزیشن پارٹیوں کو ختم کیا اور کے بعد بی جے پی کو ریاست میں قدم جمانے کا موقع فراہم کیا۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کے مطابق اگر کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے حامیوں کو مارا نہیں جا تا تو آج وہ ریاست میں بی جے پی کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں بائیں محاذ کے دور میں صنعتی ترقی ہوئی ہے ۔ بائیں محاذ کے دور میں غیرملکی صنعت کاروں نے سرمایہ لگانے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:Body:

abc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.