ETV Bharat / state

'دارلحکومت دہلی کوآلودگی سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے'

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان کاکولی گھوش دستدار نے کہاکہ سیاست کے دائرے باہرنکل ہم سبھوں کودارلحکومت دہلی کوآلودگی سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

'دارلحکومت دہلی کوآلودگی سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے'
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 3:20 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان کاکولی گھوش دستدار نے پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے بارے میں کچھ بھی کہاجا سکتا نہیں ہو سکتا ہے۔

'دارلحکومت دہلی کوآلودگی سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے'

انہوں نے کہاکہ دہلی میں بھیانک آلودگی کی ذمہ دار کون ہے اوراس کے خلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوپائی ۔اس پر بات کرنے کا مطلب وقت کی بربادی ہے۔

رکن پارلیمان کاکہناہے کہ یہ کہنا غلط نہیں ہو گاکہ یہ ایک قدرتی آفت ہے۔ اس سے نمٹنے کے لیے حکومت ہی نہیں بلکہ تمام لوگوں کو یکجہ ہونے کی ضرورت ہے۔

دستدارنے کہاکہ ہم انسان ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرنا ہماری فطری عمل ہے ۔ اس سے زیادہ اور کچھ کرنہیں سکتے ہیں۔ ہمیں ایک ساتھ مل کر اس مسئلے کا حل نکالناچاہیے۔

نامہ نگاروں کے سوال کاجواب دیتے ہوئے رکن پارلیمان نے کاکہ ہمیں سایست کے دائرے سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔سیاسی جماعتوں سے باہرنکل کرہم خیال ہونے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر ہم ایک ساتھ مل کر دہلی کوآلودگی سے پاک کرنے کی کوشش کریں گے یقیناًہمیں کامیابی ملے گی۔اگرہمیں کامیابی ملے گی عام لوگوں کو بھلاہوگا۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان کاکولی گھوش کے مطابق اگرکوئی کہتاہے کہ دہلی میں آلودگی کی ذمہ داری سیاسی جماعت ہے تووہ بالکل غلط ہے۔سیاسی رہنماوں کو مشکل وقت میں سیاست کرنے کے بجائے اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔اس میں ہی ہم لوگوں کی بہتری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.