ETV Bharat / state

'تہواروں کے سیزن میں ٹرین خدمات کی معطلی غلط' - لوکل ٹرینوں کو نہ روکنے سے متعلق سماعت

کلکتہ ہائی کورٹ نے بیشتر اسٹیشنز پر لوکل ٹرینوں کو نہ روکنے سے متعلق سماعت پر کہا کہ آمدرفت میں رخنہ عوام کے ساتھ نہ انصافی ہوگی ۔

تہواروں کے سیزن میں ٹرین خدمات کی معطلی غلط : کلکتہ ہائی کورٹ

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 5:10 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ میں تہواروں کے سیزن میں چند اسیشنوں پر لوکل ٹرین نہ روکنے سے متعلق عرضی ڈالی گئی تھی۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سنجیو بنرجی نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ 'تہواروں کے سیزن میں لوکل ٹرینوں کو مخصوص اسٹیشنوں پر نہ روکنا بہت بڑی بھول ہوگی۔ '

جسٹس سنجیو بنرجی نے کہا کہ 'تہواروں کے سیزن میں لوگ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں، لوکل ٹرین آمدرفت کے سب سے اہم ذریعہ ہے۔'

ٹرینوں کو اسٹیشنوں پر نہیں روکنے سے عام لوگوں کے ساتھ نا انصافی ہو گی۔ جہاں تک احتیاط کی بات ہے تو لوگوں کو خود اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

دوسری طرف کلکتہ ہائی کورٹ نے چھٹھ پوجا کے دوران ندی اور جھیلوں کے گھاٹوں پر سخت احتیاطی انتظامات کے لئے ریاستی حکومت کو ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

کورونا وائرس کے سبب تہواروں کو کورونا گائیڈلائن کے تحت منانے پر عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اس کے علاوہ کلکتہ ہائی کورٹ نے درگاپوجا کے دوران پنڈالوں میں عام لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

دیپالی اور کالی پوجا کے دوران پٹاخوں کے استعمال کو ممنوعہ قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.