ETV Bharat / state

MLA Development Scheme:مشرقی مدنی پور کے ترقیاتی کاموں کا اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان نے جائزہ لیا

جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ سے انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کی قیادت والی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وفد مشرقی مدنی پور ضلع میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔ Members of Standing Committees Visit East Medinipur

اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان
اسٹینڈنگ کمیٹی کے ارکان
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 11:36 AM IST

مغربی بنگال اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مشرقی مدنی پور ضلع کے مہیشادل،پوٹاش پور سمیت دوسرے علاقوں کا دورہ کیا، ان علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نوشاد صدیقی نے کہا کہ وفد نے مدنی پور ضلع کے چند علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی منصوبے اور کاموں کا جائزہ لیا۔

Members of Standing Committees Visit East Medinipur

انہوں نے مزید کہا کہ رکن اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے ملنے والے فنڈ کو کتنا خرچ کیا ہے؟ اور کتنے باقی رہ گئے ہیں؟ سمیت متعدد امور کا جائزہ لیناہے،انہوں نے مزید کہا کہ مقامی باشندوں سے بات چیت کرکے کارکردگی کا جاہزہ لیا جائیگا،اانہوں نے مزید کہا کہ اب تک لوگوں سے ترقیاتی منصوبوں کے تعلق سے کئےگئے گفتو شنید کے دوران لوگوں نے شکایت کی ہے۔

مزید پڑھیں:Mamata Inaugrates Titagarh Wagon Factory: وزیراعلی ممتا بنرجی نے ٹیٹاگڑھ واگن فیکٹری کا افتتاح کیا

انڈین سیکولر فرنٹ کے رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کے مطابق مغربی بنگال اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا کام یہ ہے کہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے جاری فنڈز پر عملدرآمد کے تعلق سے جائزہ لینا ہے،اس وفد میں اسٹینڈنگ کمیٹی میں رکن اسمبلی نوشاد صدیقی کے علاوہ پوٹاش پور کے رکن اسمبلی رابندرناتھ مہتو،مہیشادل کے رکن اسمبلی تلک کمار چکرورتی اور آمتا کے رکن اسمبلی سوکانتا ساہا پال شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.