ETV Bharat / state

بنگال کے گورنر نے بجٹ اجلاس میں ریاستی حکومت کا تحریر کردہ خطبہ پڑھنے سے انکار کردیا

روایات کے مطابق مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی شروعات سے قبل گورنر تحریری خطبہ پیش کرتے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 10:45 PM IST

گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان جاری لڑائی کے درمیان بجٹ اجلاس میں مغربی بنگال حکومت کا تحریر کردہ خطبہ پیش کرنے سے گورنر نے انکار کردیا ہے۔

روایات کے مطابق مغربی بنگال حکومت نے بجٹ اجلاس سے قبل راج بھون کو تحریری خطبہ بھیج دیا ہے۔

روایات کے مطابق مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کی شروعات سے قبل گورنر تحریری خطبہ پیش کرتے ہیں۔

اس تقریر کو ریاستی حکومت تیاری کرتی ہے۔

گورنر کی تقریر کو کابینہ منظور کرتی ہے۔اسی روایات کے مطابق ممتا بنرجی کی تیسری دور اقتدار کا پہلے بجٹ اجلاس کےلئے مغربی بنگال حکومت نے تقریر تیار کرنے کے بعد کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔اس کے بعد راج بھون بھیج دیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس حکومت کے ذرائع کے مطابق اس خطبے میں ممتا بنرجی حکومت کے کام کاج کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے ۔

ایک دن قبل ہی ممتا بنرجی نے گورنر کو بدعنوان قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حوالہ کیس میں ملوث رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: امت شاہ سے ملاقات کے بعد جگدیپ دھنکر کی ممتا بنرجی پر تنقید

اس کے بعد گورنر نے پریس کانفرنس کرکے صفائی دی کہ ان پر لگائے جارہے الزامات سیاسی مفادات کے تحت ہے۔

اب گورنر نے بنگال حکومت کا تحریر کردہ خطبہ پڑھنے سے انکارکرکے ایک اور نئے تنازع کو کھڑا کردیا ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.