ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما نے پارٹی چھوڑںے کی قیاس آرائیوں کی تردید کی

مغربی بنگال کے وشبوپور سے رکن پارلیمان سمترا خان نے بی جے پی کے واٹس ایپ گروپ سے خود کو علیحدہ کرنے پر پارٹی چھوڑنے کو لے کر جاری قیاس آرائی کی سختی سے تردید کی ہے۔

wb_kol_soumitra khan  distance from bjp_wbur10001
بی جے پی رہنما نے پارٹی چھوڑںے کی قیاس آرئیوں کی تردید کی
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 11:59 AM IST

وشبوپور سے رکن پارلیمان سمترا خان نے بی جے پی کے واٹس ایپ گروپ سے خود کو علیحدہ کرنے پر پارٹی چھوڑنے کو لے کر جاری قیاس آرائی کی سختی سے تردید کی ہے۔

مغربی بنگال میں سیاسی رہنماؤں کی بی جے پی کو چھوڑ کر گھر واپسی کی تیاری جاری ہے، اس بیچ وشنوپور سے رکن پارلیمان اور بی جے پی یوتھ مورچہ کے صدر سمترا خان اور پارٹی کے درمیان دوریاں بننے لگی ہیں۔

حالانکہ رکن پارلیمان سمترا خان نے تمام قیاس آرائیوں پر بریک لگاتے ہوئے کہا کہ وہ بی جے پی کے ایک اہم اور ذمہ دار رکن ہیں۔ وہ پارٹی میں خوش ہیں اور تمام اعلیٰ رہنماؤں کے ساتھ ان کے تعلقات اچھے ہیں اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف مہم کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد سے ہی مشہور فٹبالر دیپندو بسواس سمیت بی جے پی کے کئی رہنماؤں نے ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.