ETV Bharat / state

بنگال کی آسام پر شاندار جیت - آسام

گیندبازوں کی عمدہ بالنگ کے بعد ویویک سنگھ اور کپتان منوج تیواری کی شاندار بیٹنگ کی بد ولت بنگال نے آسام کو سید مشتاق علی ٹی۔20 ٹرافی کے ایک اہم میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگال کی آسام پر شاندار جیت
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 7:59 PM IST

وانکھڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گیے میچ میں آسام نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آ ٹھ وکٹوں کے نقصان پر 140 رن بنائے۔

140 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں بنگال نے عمدہ شروعات کرتے ہوئے 3.1 اوورز میں 43 رن بنا لیے ۔

بنگال کی جانب سے ویویک سنگھ(46ن)اور کپتان منوج تیواری(43رن )رن بنا ئے ۔ اس کے علاوہ ایشورن نے36 رنوں کی اننگز کھیلی۔بنگال نے16.5اوورز میں دووکٹوں کے نقصان پر 141 رن بنا کر میچ جیت لیا۔

آسام کی جانب سے پرکیاستھاوررائے کو ایک ایک وکٹ ملا۔

اس سے قبل آسام نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 140 رن بنائے۔

Intro:ایڈین گارڈن میں ٹکٹوں کے لئے ابھی سے قطاریں

Body:ایڈین گارڈن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.