ETV Bharat / state

New General Secretary of CPIM East Bardwan: سید حسین مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے نئے جنرل سیکرٹری - بلدیاتی انتخابات میں سی پی آئی ایم کی کارکردگی میں بہتری امید

سی پی آئی ایم نے بزرگ کامریڈ سید حسین کو مشرقی بردوان ضلع کا جنرل سیکرٹری منتخب Syed Hussain Became General Secretary کیا ہے، تاکہ ان کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی میں بہتری آ سکے۔

syed-hussain-become-general-secretry-of-cpim-east-burdwan
سید حسین مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری منتخب
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 4:25 PM IST

مغربی بنگال سی پی آئی ایم نے اسمبلی انتخابات اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد ضلع تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشرقی بردوان ضلع میں سی پی آئی ایم کا دو روزہ اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس کے دوران سی پی آئی ایم نے چار مہینے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے ارادے سے تنظمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی درمیان بزرگ کامریڈ سید حسین کو مشرقی بردوان ضلع سی پی آئی ایم کے جنرل سیکرٹری مقرر Syed Hussain Became General Secretary کیا گیا ہے، تاکہ ان کی قیادت میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی کارکردگی میں بہتری آ سکے۔

syed-hussain-become-general-secretry-of-cpim-east-burdwan
سی پی آئی ایم نے اسمبلی انتخابات اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کے بعد ضلع تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مغربی بنگال کی سیاست میں کامریڈ سید حسین کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں، وہ ایک عوامی رہنما ہیں جن کی مشرقی بردوان پر خاصی گرفت ہے۔سی پی آئی ایم کے سرکردہ رہنما سید حسین پارٹی کے تجربہ کار رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے ستر کی دہائی کے آخر میں سیاست سے منسلک ہوئے۔ زمینی سطح سے کام کرتے ہوئے ایک الگ شناخت بنائی۔سید حسین نے کہاکہ ضمنی انتخابات میں مایوس کن کارکردگی کے بعد کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں دو سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے سے کارکنان کے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور چار مہینے بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کو فائدہ مل سکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات 2021 میں سی پی آئی ایم کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی تھی لیکن کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں دو سیٹیں جیتی ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.