ETV Bharat / state

'ریاستی وزیر بی جے پی میں شامل ہوں گے'

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے وزیراعظم نریندرمودی کی بات دہراتے ہوئے کہاکہ 23 مئی کے بعد مغربی بنگال کے وزیر شبھندوادھکاری سمیت 100 سے زائد ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے بی جے پی میں شامل ہوں گے۔

شبھندوادھکاری بی جے پی میں شامل ہوں:وزیراعلیٰ تریپورہ
author img

By

Published : May 11, 2019, 2:59 PM IST

23 مئی کو نتائج بر آمد ہونے کےبعد ریاستی وزیر شھندو ادھکاری بھی ترنمول کانگریس چھوڑکر بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کو اپنی شکست کا احساس ہو چکاہے۔ان کے پیروں تلے زمین کھسکنے لگی ہے۔
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ عام انتخابات کے دوران حکمراں جماعت نے انتخابات کے دوران گڑبڑی کرنے کی تمام کوشش کر چکی ہے۔مگر ووٹرزکوووٹ دینے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔
انہوں نے مزیدکہاکہ وزیراعلیٰ ممتا بنر جی کے ساتھ ساتھ ان کے ایم ایل اے کو بھی اس بات کاحساس ہو چکاہے۔اسی لیے 100 سے زائد ایم ایل اے نے بی جے پی میں شامل ہونے کافیصلہ کرچکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.