ETV Bharat / state

Suvendu Slams Mamataمغربی بنگال حکومت اور جلپائی گوڑی ضلع انتظامیہ ہڑپاندی حادثے کے لئے ذمہ دار

مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت اور پولیس انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سات لوگوں کے ندی میں ڈوبنے سے موت کا واقعہ پیش آیا۔

مغربی بنگال حکومت اور جلپائی گوڑی ضلع انتظامیہ ہڑپاندی حادثے کے لئے ذمہ دار

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 6:58 PM IST

کولکاتا:حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہاکہ مغربی بنگال درگاپوجا ایک اہم تہوار ہے اور وسرجن بھی کی اہمیت کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔لیکن جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے لئے صرف آٹھ سویک والینٹرز موجود تھے ۔Suvendu Adhikari Slam Mamata Bannerjee Over Malbazar Incident

انہوں نے کہاکہ سویک والنٹیرز کو تعینات کرکے حالات پر قابو پایا نہیں جا سکتا ہے لیکن ریاستی حکومت اور پولیس انتظامیہ سویک والنٹیرز کے ذریعہ سب کچھ کرنا چا ہتی ہے ۔ان کے بھروسے سب کچھ چھوڑنے پر اس طرح کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں.

مغربی بنگال حکومت اور جلپائی گوڑی ضلع انتظامیہ ہڑپاندی حادثے کے لئے ذمہ دار

انہوں نے کہاکہ وسرجن کے مدنظر سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جاتے تو اس طرح کے واقعے کو روکا جاسکتا تھا۔ان کے خیال سے ندی کے کنارے مناسب سیکیورٹی انتظامات نہیں کئے گئے تھے۔پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ایسا واقعہ پیش نہیں آتا۔

یہ بھی پڑھیں:Ramdas Athawale in Srinagar: ایک دن پی او جے کے بھارت کا حصہ ہوگا، اٹھاولے

۔واضح رہے کہ بدھ کی رات مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں واقع ہرپا ڈیم میں مورتی وسرجن کے دوران ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔سات لوگوں کی لاشیں اب تک برآمد کی جا چکی ہے جبکہ دوسرے لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔اس واقعے کے بعد خوشیوں کا تہوار ماتم میں تبدیل ہو گیا۔Suvendu Adhikari Slam Mamata Bannerjee Over Malbazar Incident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.