ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari ممتا بنرجی ٹاٹا گروپ سے متعلق غلط بیانی کررہی ہیں - مغربی بنگال کے حزب اختلاف کے ہنما شوبھندو ادھیکاری

مدنی پور کے نندی گرام سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے ٹاٹا گروپ سے متعلق بیان کو گمراہ کن اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ Suvendu Adhikari

ممتا بنرجی ٹاٹا گروپ سے متعلق غلط بیانی کررہی ہیں

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:13 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے حزب اختلاف کے رہنما شوبھندو ادھیکاری نے وزیراعلیٰ پر ٹاٹا کے بارے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سی پی آئی ایم نہیں بلکہ ممتا بنرجی کی وجہ سے ٹاٹا گروپ کو بنگال سے منتقل ہونا پڑا۔ Suvendu Adhikari Slam CM Mamata Banerjee Over TATA Group Exit From Statement

انہوں نے کہا کہ جب ممتا بنرجی بھوک سے مررہی تھیں تو اس وقت راج ناتھ سنگھ نے ممتا کو پھل کا جوس پلا کر بچایا تھا۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ نے ہی بنگال اور صنعت کا بیڑہ غرق کیا ہے۔

ممتا بنرجی ٹاٹا گروپ سے متعلق غلط بیانی کررہی ہیں
ممتا بنرجی ٹاٹا گروپ سے متعلق غلط بیانی کررہی ہیں

شوبھندو ادھیکاری نے پنچایت میں ریزرویشن لسٹ کے بارے میں شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سروے کی بنیاد پر پسماندہ طبقات کے لئے ریزرویشن کے خلاف بی جے پی کی جانب سے کمیشن میں اعتراض جتایا جائے گا۔ اگر کوئی تصفیہ نہیں ہوتا ہے تو بی جے پی عدالت بھی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Politics On Nano Carمغربی بنگال میں نینو تنازع پھر گونچ اٹھا

حزب اختلاف کے رہنما شوبھندو ادھیکاری نے بی جے پی کے رکن پارلیمان سومترا خان کے دھماکہ خیز تبصروں اور پارٹی معاملات کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سومترا خان ان کے بھائی ہیں۔

شوبھندو ادھیکاری نے سابق وزیر اعلیٰ سدھارتھ شنکر رائے سے متعلق اسپیکر کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ کے یوم پیدائش پر ان کے کام کا جائزہ لینا درست نہیں ہے۔ ویسے بھی وہ ریاست کے وزیر اعلیٰ تھے۔ تاہم، میں ان کے بہت سے کام کی حمایت نہیں کرتا ہوں۔Suvendu Adhikari Slam CM Mamata Banerjee Over TATA Group Exit From Statement

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.