ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari Injured During Protest: شھبندو ادھیکاری جلوس کے دوران زخمی - Increase in violence in West Bengal

بیربھوم ضلع کے شیوڑی میں خواتین پر تشدد کے واقعات مسلسل ہورہے اضافے کے خلاف Increase in violence in West Bengal آج قانون شکنی جلوس کی قیادت کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری زخمی ہوگئے۔

شھبندو ادھیکاری جلوس کے دوران زخمی
شھبندو ادھیکاری جلوس کے دوران زخمی
author img

By

Published : Apr 13, 2022, 9:59 PM IST

شیوڑی میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں تشویشناک اضافے کے خلاف قانون شکنی جلوس کے دوران حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے پیروں پر پولیس کی جانب سے سڑک پر لگائے گئے بریکیڈ گر گئے جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئے۔ Suvendu Adhikari Injured During protest

واقعے کے بعد شھبندو ادھیکاری کو زخمی حالت میں نزدیک کے ایک نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا جہاں مرہم پٹی کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، نرسنگ ہوم سے ڈسچارج کے بعد انہوں نے دوبارہ جلوس کی قیادت کی۔ اس موقع سے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ انہیں جو چوٹ لگی ہے وہ اس ماں کے درد سے کہیں کم ہے جنہوں نے اپنی بچی کو کھویا ہے، وہ درد برداشت کر لیں گے لیکن وہ ماں اپنی جگر کے ٹکڑے کو کھو کر کیسے صبر کرے Suvendu Adhikari Injured During protest گی۔

مزید پڑھیں:

شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ مغربی بنگال میں لاء اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اس کی سب سے اہم وجہ ریاست کی موجودہ حکومت اور وزیراعلیٰ ہے، وزیراعلی ممتابنرجی کو بنگال کے غریب عوام سے زیادہ اپنی سیاسی جماعت اور اپنا اقتدار کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا اس کے لئے ہم کوئی بھی قیمت چکانے کے لئے تیار ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.