ETV Bharat / state

ہسپتال میں غلط علاج کے اعتراف کے بعد بی جے پی کا ممتا بنرجی سے استعفیٰ کا مطالبہ - وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گزشتہ روز بدھ کو نبنو

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے اس اعتراف کے بعد کہ ایس ایس کے ایم اسپتال میں مبینہ طور پر غلط علاج کی وجہ سے ان کی ٹانگ میں سیپٹک انفیکشن ہوا تھا، مغربی بنگال میں حزب اختلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ Suvendu Adhikari demands Resignation of Mamata

ہسپتال میں غلط علاج کے اعتراف کے بعد بی جے پی نے وزیاعلی ممتا بنرجی سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 3, 2023, 10:24 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے گزشتہ روز بدھ کو نبنو (ریاستی سیکریٹریٹ) میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ غلط علاج کی وجہ سے ان کی ٹانگ میں سیپٹک انفیکشن ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ سات دنوں تک چلنے پھرنے سے قاصر تھیں۔وزیر اعلیٰ کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شیندو ادھیکاری نے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے ٹویٹر پر لکھا کہ ایس ایس کے ایم اسپتال میں اپنے غلط علاج کے بعد وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔انہوں نے الزام لگایا کہ اہم اسپتال کے ڈاکٹر ایڈمسٹریٹیو دباؤ میں جھوٹی کاغذی کارروائی کرنے اور کم طبی خدمات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ دلیپ گھوش نے جمعرات کو وزیر صحت سے ایس ایس کے ایم اسپتال پر ان کے بیان پر وجہ بتاؤ نوٹس کا مطالبہ کیا اور پوچھا کہ اگر کسی وی آئی پی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے تو عام لوگوں کا کیا ہوگا۔ انہوں نے سب سے پہلے وزیر صحت کو ان کے تبصروں پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور سب سے پہلے وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

  • এসএসকেএম (SSKM) হাসপাতালে মুখ্যমন্ত্রীর ভুল চিকিৎসার জন্য স্বাস্থ্যমন্ত্রীর পদত্যাগ করা উচিত।

    এটা হলো, রাজ্যের সবথেকে উচ্চমানের সরকারি হাসপাতাল কে তোলামূলী চোর ডাকাতদের নিরাপদ আশ্রয়স্থল বানানোর অপচেষ্টার ফল।

    এই অপদার্থ স্বাস্থ্যমন্ত্রীর আমলে এখানকার ডাক্তার বাবুরা চিকিৎসা কম… pic.twitter.com/8n3MCwCK4L

    — Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) November 1, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Cash For Query Case مہوا کے ساتھ 'چیرہرن' جیسا سلوک کیا گیا: دانش علی

انہوں نے سوال کیا ’’ہم یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ایس ایس کے ایم اسپتال سے اعلیٰ معیار کے کئی ڈاکٹروابستہ ہیں، پھر ایک وی وی آئی پی کا غلط علاج کیسے ہوا ؟ جب وی وی آئی پیز کے علاج میں غفلت برتی جائے گی تو ریاست کے غریب لوگ علاج کے لیے کہاں جائیں گے۔ خیال رہے کہ جون میں سلی گوڑی کے قریب ہنگامی لینڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے محترمہ بنرجی زخمی ہو گئی تھیں۔ بعد میں اس نے اپنے بائیں گھٹنے میں درد کو کم کرنے کے لیے ایس ایس کے ایم میں مائیکرو سرجری بھی کروائی تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.