ETV Bharat / state

سبھیندوادھکاری کلکتہ ہائی کورٹ پہنچے

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 5:40 PM IST

ریاستی وزیر سھیندوادھکاری نے ناراداسٹینگ آپریشن کیس میں سی بی آئی کی جانب سے دائرایف آئی آر کو ختم کرنے کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ سے رابطہ کیاہے۔

سبھیندوادھکاری کلکتہ ہائی کورٹ پہنچے

مغربی بنگال کے وزیرسبھیندو ادھکاری کاکہنا ہے کہ ناردااسٹینگ آپریشن کے دوران ترنمول کانگریس رہنماوٗں کی جوویڈیوبنائی گئی تھی۔ وہ ایک سازش کے تحت بنائی گئی تھی۔

انہوں نےکہاکہ میں نے نے ناراداسٹینگ آپریشن کیس سے متعلق دائرایف آئی آر کو ختم کرنے کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ سے رابطہ کیاہے۔کورٹ جانے کافیصلہ بالکل درست ہے۔

سبھیندوادھکاری کاکہناہے کہ مجھے امید ہے کہ کلکتہ ہائی کورٹ سے انہیں انصاف مل جائے گی۔ ایف آئی آر سے ان کا نام ہٹادیا جائے گا۔نام ہٹائے جانے سے راحت ملے گی کیوںکہ مجھے سازش کے تحت پھنسانے کی کوشش کی گئی تھی۔

سی بی آ ئی کی جانب سے وکیل نے کہاکہ سبھیندوادھکاری کے خلاف ٹھوس ثبوت ہے۔ ناردااسٹینگ آپریشن کے دوران جو ویڈیو بنائی گئی تھی اسےفورنسک جانچ کے لیے بھیجی گئی تھی۔

انہوں نے کہاکہ ویڈیو کی فورنسک جانچ کی رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ویڈیو کو ڈیلیٹ بھی کردی گئی ہے۔

سی بی آئی کے وکیل نے کلکتہ ہائی کورٹ سے سبھیندو ادھکاری کی ایف آئی آر سے نام ہٹانے کی اپیل خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.