ETV Bharat / state

کانگریس اور بائیں محاذ کے حامیوں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل

شھبندو ادھیکاری نےکانگریس اور بائیں محاذ کے حامیوں اور رہنماؤں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 10:27 PM IST

کانگریس اور بائیں محاذ کے حامیوں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپل

مغربی بنگال کے صنعتی خطہ بردوان کے ون چیت علاقے میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ ریاست میں اگلی حکومت بی جے پی کی حکومت بنے گی۔

مغربی بنگال میں ایک بار پھر تبدیلی کی لہر میں اس مرتبہ ممتا بنرجی کی حکومت غرق ہو جائے گی۔ اس کے بعد ترنمول کانگریس پھر دوبارہ کبھی بھی اقتدار میں نہیں آ پائے گی۔

ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے شھبندو ادھیکاری نےکانگریس اور بائیں محاذ کے حامیوں اور رہنماؤں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپل کی۔

کانگریس اور بائیں محاذ ایک ساتھ مل کر بھی اسمبلی انتخابات لڑنے کے باوجود 50 نششتیں جیت نہیں پائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس اور بائیں محاذ رہنماؤں اور کارکنان کو اپنی ووٹوں کی قیمت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ وہ اہمیت کو سمجھے۔

بی جے پی رہنما نے کہا کہ کانگریس اور بائیں محاذ کو ووٹ کرنے سے بچیں اور ووٹوں کو ضائع کرنے سے گریز کریں۔ ایسا کرنے سے بی جے پی کو نہیں بلکہ عوام اور ریاست کو فائدہ ہو گا۔

دو ماہ قبل ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی کا حصہ بننے والے شھبندو ادھیکاری نے کانگریس اور بائیں محاذ کے حامیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی اپنی پارٹیوں کی حمایت کریں، جلسہ و جلوس میں شرکت کریں لیکن ووٹ صرف اور صرف بی جے پی کو ہی دیں۔

یہ بھی پڑھیں: شوبھندو ادھیکاری سمیت نو اراکان اسمبلی بی جے پی میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.